ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رامسو سڑک حادثہ:ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-26
in مقامی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
ضلع رام بن کے رامسو علاقے میں سرینگر‘جموں شاہراہ پر اتوار کے روز پیش آنے والے ایک دلدوز سڑک حادثے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون کے یہاں ایک ہسپتال میں دم توڑنے کے ساتھ مہلوکین کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی۔
بتادیں کہ رامسو کے نزدیک قومی شاہراہ پر اتوار کو شادی کی پارٹی کو لے جانے والی ایک گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جا گری تھی جس کے نتیجے میں پانچ مسافر از جان جبکہ کچھ زخمی ہوئے تھے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک خاتون اتوار کی شام دیر گئے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سری نگر میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی۔
جاں بحق خاتون کی شناخت ۴۵سالہ نازہ بیگم زوجہ محمد اقبال ساکن نیل تحصیل رامسو کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں زخمی ہونے والی دو خواتین گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں زیر علاج ہیں۔
دریں اثنا ضلع انتظامیہ رام بن نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کے لواحقین کو روڈ ایکسیڈنٹ وکٹم فنڈ کے تحت ریلیف دیا جائے گا جس کا پچاس فیصدی حصہ فوری طور واگذار کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے بھارت کے ساتھ مکمل انضمام میں رکاوٹ تھی :سوریا

Next Post

سرینگر سڑک حادثے میں شہری ہلاک‘ اہلیہ اور بیٹا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سرینگر سڑک حادثے میں شہری ہلاک‘ اہلیہ اور بیٹا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.