ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈبلیو ٹی اے 250 چنئی اوپن 2 سے 8 نومبر تک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-15
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا

ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی

چنئی، 14 اگست (یواین آئی) ڈبلیو ٹی اے 250 چنئی اوپن بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ 2 سے 8 نومبر تک چنئی کے ایس ڈی اے ٹی ننگمباکم ٹینس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
تمل ناڈو ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق ڈیوس کپ کھلاڑی وجے امرت راج نے جمعہ کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ چنئی اوپن مسلسل دوسرے سال اور مجموعی طور پر تیسری بار منعقد ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں دنیا کی ٹاپ 100 کھلاڑیوں میں شامل ٹینس اسٹارز شرکت کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ٹورنامنٹس سے ریاست میں ٹینس کو فروغ دینے میں مدد ملتی ہے۔ گزشتہ سال ہندوستانی کھلاڑی سہجا یملپلی اور شری ولی بھامدی پتی پہلی بار ڈبلیو ٹی اے 250 ایونٹ کے دوسرے دور تک پہنچی تھیں۔
انہوں نے بتایا کہ اس سال پہلی بار تینوں میچ کورٹس پر الیکٹرانک لائن کالنگ ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے لیے 10 کروڑ روپے مختص کرنے پر تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ اور اسپورٹس ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف تمل ناڈو (ایس ڈی اے ٹی) کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل اور نوجوانوں کے امور کے سکریٹری سندیپ نندوری نے کہا کہ تمل ناڈو کے لیے ڈبلیو ٹی اے 250 ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنا باعث فخر ہے۔ انہوں نے ریاست میں کھیلوں کو فروغ دینے اور 2036 تک اولمپک مقابلوں میں زیادہ تمغے حاصل کرنے کے ہدف کی جانب مسلسل کوششوں پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلنگانہ اعلیٰ معیار کے ساتھ کھیلو انڈیا گیمز کی میزبانی کرے گا: واکیتی شری ہری

Next Post

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا
کھیل

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا

2026-08-15
ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی
کھیل

ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی

2026-08-15
کھیل

تنزید حسن کی سنچری، بنگلہ دیش نے 153 رنوں کی برتری حاصل کر لی

2026-08-15
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل
کھیل

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل

2026-08-15
کھیل

تلنگانہ اعلیٰ معیار کے ساتھ کھیلو انڈیا گیمز کی میزبانی کرے گا: واکیتی شری ہری

2026-08-15
کھیل

ایگا سوئیتک نے الینا رباکینا کو ہرا کر اس سیزن کا اپنا پہلا خطاب جیتا

2026-08-15
کھیل

ٹاٹا اسٹیل ‘جمشید پور فٹبال اینڈ اسپورٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ’ کو 100 روپے میں چرچل برادرس کو فروخت کرے گی

2026-08-15
کھیل

میدان میں فنگس پھیلنے کی وجہ سے اوساسونا بمقابلہ سیلا ویگو مقابلہ ملتوی

2026-08-15
Next Post
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.