ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہر گھر ترنگا ایک رضا کا رانہ تحریک ہے،شہری پر کسی قسم کا زور نہیں ہو گا :پولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-24
in مقامی خبریں
A A
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کا کہنا ہے کہ ہر گھر ترنگا ایک رضا کا رانہ تحریک ہے ۔
پولے نے کہا کہ اس میں کسی قسم کا کوئی زور نہیں ہے کوئی بھی شہری اپنے گھر یا دکان پر ترنگا لہرا سکتا ہے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشئیے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’ہر گھر ترنگا ایک رضا کارانہ تحریک ہے اس میں کسی قسم کا کوئی زور نہیں ہے ‘‘۔
پولے کا کہنا تھا’’ہر کوئی شہری اپنے گھر یا دکان پر۱۳سے۱۵؍اگست کے دوران فلیگ کوڈ پر عمل کرکے ترنگا لہرا سکتا ہے ‘‘۔
پولے نے مزید کہا کہ کشمیر کے ہر گاؤں میں ایک قلم کار موجود ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں ایسے قلم کار بھی موجوہیں جو لکھنا پڑھنا نہیں جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود اپنے خیالات دوسروں سے قلم بند کراتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ لٹریچر کو لائبریریوں سے باہر نکال کر سماج میں لانے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حرمین کا تقدس ’سرخ لکیر‘ ہے، بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے: شیخ السدیس

Next Post

سرینگر میں مختصر دورانیہ کی بارشوں سے سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سرینگر میں مختصر دورانیہ کی بارشوں سے سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

سرینگر میں مختصر دورانیہ کی بارشوں سے سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.