بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, کاروبار
A A
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

Murmu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۸؍اگست

                محکمہ دستکاری و ہینڈلوم کشمیر نے کنی ہاما، بڈگام سے تعلق رکھنے والے دو ممتاز بُنکروں منظور احمد حاجم اور فیاض احمد وانی کو کانی بُنائی کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں باوقار قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

                دونوں ماہر بُنکروں کو ان کی مشترکہ تخلیق ’’چاند دار کانی شال‘‘ پر یہ قومی اعزاز صدرِ جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے نئی دہلی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران عطا کیا۔ یہ تقریب قومی ہینڈلوم ڈے کی مناسبت سے منعقد کی گئی تھی۔

متعلقہ

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

                محکمہ دستکاری و ہینڈلوم کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں ترجمان نے کہا کہ یہ اعزاز منظور احمد حاجم اور فیاض احمد وانی کی کانی بُنائی کے قدیم مقامی فن کے لیے انمول خدمات کا بجا اعتراف ہے۔

                ترجمان نے کہا، ’’اس باوقار اعزاز کو حاصل کرکے ان ماہر بُنکروں نے کانی بُنائی کی تکنیک کو دستکاری کے شعبے میں نمایاں مقام دلایا ہے، جس سے اس اعلیٰ قدر و قیمت رکھنے والے روایتی فن کے لیے کاروبار کے نئے مواقع کے دروازے کھلنے کی توقع ہے۔‘‘

                محکمہ نے کہا کہ دونوں بُنکروں کی یہ کامیابی نہ صرف کانی بُنائی کے منفرد اور قدیم فن کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ کشمیر کے روایتی دستکاری کے ورثے کو قومی سطح پر مزید فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔

۔۔۔۔۔۔

 

ویب ڈیسک

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

Next Post

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۲۰۲۶میں ہی ڈیلی ویجرز کی مستقلی کا عمل شروع ہوگا‘
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

2026-09-29
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

2026-09-29
ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں
اہم ترین

ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں

2026-09-29
جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ

2026-09-29
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
اہم ترین

کرناہ میں سومو گہری کھائی میں جا گری، پانچ ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-29
جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اسمبلی تک پہنچاایجنسیز
اہم ترین

احتجاج کرنے والے چار ارکان کو ایوان سے باہر نکالا گیا

2026-09-29
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف  کارروائی کیلئےخودکار ردعمل  کانظام ادارہ جاتی  شکل دینا ضروری: امت شاہ

2026-09-29
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
Next Post
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.