ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اجنکیا رہانے یورپیئن ٹی-20 پریمیئر لیگ میں ایمسٹرڈیم فلیمز کے’ مارکی پلیئر ‘ بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in کھیل
A A
اجنکیا رہانے یورپیئن ٹی-20 پریمیئر لیگ میں ایمسٹرڈیم فلیمز کے’ مارکی پلیئر ‘ بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

ایمسٹرڈیم (نیدرلینڈز)، 7 اگست (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اجنکیا رہانے یورپیئن ٹی-20 پریمیئر لیگ (ای ٹی پی ایل) کے پہلے سیزن کے لیے ایمسٹرڈیم فلیمز کے ساتھ بطور مارکی پلیئر منسلک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ اور آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کے آٹھ دن بعد جمعہ کو اس معاہدے کا اعلان کیا گیا۔
رہانے بنیادی طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی شاندار کارکردگی کے لیے جانے جاتے ہیں، تاہم ٹی-20 کرکٹ میں بھی ان کے پاس 308 میچوں کا وسیع تجربہ ہے۔ انہوں نے اس فارمیٹ میں 30.29 کی اوسط اور 126.77 کے اسٹرائیک ریٹ سے 7968 رنز بنائے، جن میں 56 نصف سنچریاں اور دو سنچریاں شامل ہیں۔
ای ٹی پی ایل میں شمولیت پر رہانے نے کہا، ’’کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اور میرا ہمیشہ یہ ماننا رہا ہے کہ کھلاڑیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کھیل کو اس سے بہتر حالت میں چھوڑیں، جیسا انہیں ملا تھا۔ یورپ کرکٹ کے حوالے سے ایک نئے اور دلچسپ دور میں داخل ہو رہا ہے اور اس میں دنیا کے ابھرتے ہوئے اہم کرکٹ مراکز میں شامل ہونے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔‘‘
انہوں نے کہا، ’’ایمسٹرڈیم فلیمز کی جس بات نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا، وہ میدان کے اندر اور باہر دیرپا اثرات مرتب کرنے والی ایک مضبوط فرنچائز بنانے کا اس کا وژن ہے۔ میں انتظامیہ کے ساتھ مل کر نہ صرف ایک کامیاب فرنچائز کی تشکیل بلکہ نئی نسل کو ترغیب دینے اور پورے یورپ میں کرکٹ کے مستقبل کو مستحکم بنانے کے لیے کام کرنے کا منتظر ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زیادہ سے زیادہ بچے کھیلوں میں حصہ لیں گے تو مستقبل کے چیمپئن بننے کے امکانات بھی اتنے ہی بڑھیں گے: نیرج چوپڑا

Next Post

5 سال میں 176 شکایات: برطانوی فوجی کالج میں خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

2026-11-12
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

2026-11-12
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

مہاراشٹر نے بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

2026-11-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

2026-11-06
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

2026-11-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

2026-11-05
یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
Next Post

5 سال میں 176 شکایات: برطانوی فوجی کالج میں خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.