جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-06
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

ٹرمپ اور امیر قطر کا خطے کی صورتحال اور پاک قطر عمان کی ثالثی پر تبادلہ خیال

واشنگٹن،5 اگست (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا اور اگر موجودہ مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران کو سخت ترین فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
امریکی ٹی وی ’فاکس نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد کی سب سے بڑی فوجی کارروائی کی تیاری کے دوران ایران نے خود رابطہ کر کے مذاکرات کی درخواست کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران سے بات چیت انتہائی مثبت انداز میں جاری ہے اور جلد کسی معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے، تاہم اگر ایران اپنے وعدے سے پیچھے ہٹا تو اسے انتہائی سخت نتائج بھگتنا ہوں گے۔
امریکی صدر نے امید ظاہر کی کہ حالات اس نہج تک نہیں پہنچیں گے کیونکہ دونوں جانب سے بات چیت بہت اچھی جا رہی ہے۔
انہوں نے گلہ کیا کہ اگرچہ ایرانی فریق اس بات کا عوامی سطح پر اعتراف نہیں کرتا اور بعض اوقات یہ بھی کہہ دیا جاتا ہے کہ کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی جو کہ سراسر جھوٹ ہے، لیکن حقیقت میں ہمارے درمیان مذاکرات اچھے انداز میں چل رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

Next Post

مودی اور شاہ ایوان میں آ کر جواب دیں: کھرگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان
عالمی خبریں

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

2026-08-06
ٹرمپ اور امیر قطر کا خطے کی صورتحال اور پاک قطر عمان کی ثالثی پر تبادلہ خیال
عالمی خبریں

ٹرمپ اور امیر قطر کا خطے کی صورتحال اور پاک قطر عمان کی ثالثی پر تبادلہ خیال

2026-08-06
افغانستان بین الاقوامی اجلاسوں میں نمائندگی کے مطالبے پر بضد
عالمی خبریں

افغانستان بین الاقوامی اجلاسوں میں نمائندگی کے مطالبے پر بضد

2026-08-06
ایبولا وائرس کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی
عالمی خبریں

ایبولا وائرس کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی

2026-08-06
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکہ، ایران اور عمان کے درمیان عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکہ، ایران اور عمان کے درمیان عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع

2026-08-06
ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مثبت اشارے
عالمی خبریں

ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مثبت اشارے

2026-08-06
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

2026-08-01
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
عالمی خبریں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

2026-08-01
Next Post
مودی اور شاہ ایوان میں آ کر جواب دیں: کھرگے

مودی اور شاہ ایوان میں آ کر جواب دیں: کھرگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.