منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندر نے ڈیبیو پر ہی لنکا شائر کو سنسنی خیز جیت دلائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-23
in کھیل
A A
کاؤنٹی میں پجارا کی پانچویں سنچری، سندر کا ڈریم ڈیبیو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لندن// واشنگٹن سندر نے لنکا شائر کے لیے پہلی اننگ میں پانچ وکٹ لینے کے بعد نارتھمپٹن ​​شائر کے خلاف کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ میں چوتھی اننگ میں 34 رنوں کی ناٹ آوٹ اننگ کھیلتے ہوئے مہمان ٹیم کو چار وکٹوں سے بیش قیمتی جیت دلانے میں مددکی۔
نارتھمپٹن ​​میں اس جیت کے ساتھ، لنکاشائر فی الحال ہیمپشائر سے صرف ایک پوائنٹ پیچھے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے فرسٹ ڈویژن کے تیسرے نمبر پر ہے، حالانکہ ہنٹس اور گلوسٹر شائر کے میچ کا چوتھا دن ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
سندر نے پہلے دو دنوں میں اپنے کاؤنٹی ڈیبیو پر 76 رن دے کرپانچ وکٹ لے کر میزبان ٹیم کو 235 تک محدود کر دیا۔ تاہم، اس کے جواب میں لنکاشائر نے صرف 132 رنز بنائے، جس میں سندر کے لیے نمبرچھ پر آتے ہوئے صرف دو رن تھے۔ دوسری اننگ میں لنکاشائر کے سیم گیندبازوں نے نارتھمپٹن ​​شائر کو174 رنوں پر آل آؤٹ کردیاتھا۔
جواب میں جوش بوہنن نے نمبر 3 سے 103 رنوں کی اننگ کھیلی لیکن 165 کے اسکور پر دوسے لنکا شائر چار وکٹ صرف 44 رن پر گنوا دئے۔ ایسے میں سندر ول ولیمز کے ساتھ بیٹنگ کرنے آئے اور دونوں کے درمیان اگلے 26.4 اووروں میں 69 رنوں کی ناقابل شکست شراکت نے ٹیم کو جیت دلائی۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بلے سے اپنی مہارت کے لیے مشہور سندر نے 81 گیندوں کا سامنا کیا اور پانچ چوکے لگائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر بھی بی جے پی… ہاں تو؟

Next Post

کے ایل راہل کورونا پازیٹیو پائے گئے، کلدیپ صحت یاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے

کے ایل راہل کورونا پازیٹیو پائے گئے، کلدیپ صحت یاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.