ہفتہ, جون 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے راجیہ سبھا نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف میناکشی نٹراجن کی عرضی کی مسترد، انتخابی عرضی دائر کرنے کی دی چھوٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-13
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این ڈی اے حکومت کے 12 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم نے خواتین کو بااختیار بنانے پر دیا زور

وِکست بھارت کے سفر میں نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے دہلی: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس رہنما محترمہ میناکشی نٹراجن کی اس عرضی کو مسترد کر دیا، جس میں انہوں نے مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا الیکشن کے لیے اپنی نامزدگی منسوخ کیے جانے کو چیلنج کیا تھا۔
تاہم، عدالت نے انہیں یہ چھوٹ دی ہے کہ وہ عوامی نمائندگی ایکٹ (پیپلز ریپریزنٹیشن ایکٹ) کے تحت انتخابی عرضی (الیکشن پٹیشن) دائر کر کے اس معاملے کو آگے بڑھا سکتی ہیں۔ جسٹس پرشانت کمار مشرا اور جسٹس اے ایس چاندورکر کی بنچ نے اس عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔ بنچ نے فیصلہ دیا کہ آئین کے آرٹیکل 329 کے تحت اس مرحلے پر عدالتی مداخلت ممنوع ہے۔ یہ تبصرہ کرتے ہوئے کہ اس چیلنج کو قانونی انتخابی عرضی کے طریقہ کار کے ذریعے اٹھایا جا سکتا ہے، بنچ نے رٹ پٹیشن کو قابل سماعت نہ مانتے ہوئے مسترد کر دیا۔
محترمہ نٹراجن کی نامزدگی نو جون کو اس بنیاد پر مسترد کر دی گئی تھی کہ انہوں نے اپنے حلف نامے میں اس بات کا انکشاف نہیں کیا تھا کہ تلنگانہ کی ایک عدالت میں ان کے خلاف ایک نجی شکایت درج کرائی گئی تھی۔ محترمہ نٹراجن کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کل ہی نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں دیگر امیدواروں کو بلا مقابلہ فاتح قرار دے دیا گیا۔ اس کی وجہ سے کل مینشننگ کے وقت ان کی طرف سے ظاہر کیا گیا خدشہ سچ ثابت ہوا۔ حریف امیدوار کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ مکل روہتگی پیش ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وِکست بھارت کے سفر میں نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے دہلی: ریکھا گپتا

Next Post

این ڈی اے حکومت کے 12 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم نے خواتین کو بااختیار بنانے پر دیا زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مغربی ایشیا بحران کا بھارت بھرپور مقابلہ کر رہا ہے:وزیر اعظم
قومی خبریں

این ڈی اے حکومت کے 12 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم نے خواتین کو بااختیار بنانے پر دیا زور

2026-06-13
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

وِکست بھارت کے سفر میں نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے دہلی: ریکھا گپتا

2026-06-13
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
’کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری سے جموں کشمیر میں ہاکی کو فروغ ملا‘
اہم ترین

’وکست بھارت کا ہدف اجتماعی ذمہ دار ی‘

2026-06-12
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

مودی کے وزیر اعظم کے طور پر سب سے طویل عرصے تک مسلسل ملک کی خدمت کرنے پر بی جے پی لیڈروں نے مختلف مندروں میں کی پوجا ارچنا

2026-06-11
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

صدر جمہوریہ نے مودی کو سب سے طویل عرصے تک منتخب وزیر اعظم رہنے پر مبارکباد دی

2026-06-11
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

مودی کی قیادت میں ملک نے ترقی، گڈ گورننس اور خدمت کی نئی جہات قائم کیں : ریکھا گپتا

2026-06-11
’یو سی سی بی جے پی کا نامکمل ایجنڈا‘
قومی خبریں

حکومت کے گزشتہ 12 سال اعتماد، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے وقف: مودی

2026-06-10
Next Post
مغربی ایشیا بحران کا بھارت بھرپور مقابلہ کر رہا ہے:وزیر اعظم

این ڈی اے حکومت کے 12 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم نے خواتین کو بااختیار بنانے پر دیا زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.