جمعہ, جولائی 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رات کے اوقات میں سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی بندش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
۲۶ جنوری کی تقریباتٹریفک کیلئے راہنما ہدایات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

جموں؍۱۱جون

            جموںسرینگر قومی شاہراہ پر مرمتی اور ری سرفیسنگ کے کاموں کے پیش نظر رات کے وقت ٹریفک کی نقل و حرکت عارضی طور پر معطل رہے گی۔

متعلقہ

’ایک احتجاج سے نتائج حاصل نہیں ہوں گے‘

کشمیر میں فی الحال شدید بارش کا کوئی امکان نہیں، جموں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

            سرکاری حکام کے مطابق ضلع رام بن میں شاہراہ کے مختلف مقامات پر جاری مرمتی کاموں کو مکمل کرنے کیلئے۱۲جون سے متعدد راتوں کے دوران ناشری اور نوی یُگ ٹنل کے درمیان ٹریفک مکمل طور پر بند رکھی جائے گی۔

            سرکاری حکم نامے کے مطابق۱۲؍اور۱۳ جون‘۱۴؍۱۵ جون، نیز۱۶؍اور۱۷جون کی درمیانی راتوں میں رات۱۰بجے سے صبح 5بجے تک اس حصے میں ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت معطل رہے گی۔

            حکام نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ رام بن نے۳ جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا سے قبل سڑکوں کی مرمت اور بہتری کے کام انجام دینے کے لیے متعلقہ ایجنسیوں کو اجازت فراہم کی ہے۔

            انتظامیہ نے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ اوقات کے دوران اپنے سفر کی منصوبہ بندی اسی مناسبت سے کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’امرناتھ یاترا کے پُرامن  اور محفوظ انعقاد کیلئے پیشگی  اقدامات کیے جائیں گے‘

Next Post

ڈوڈہ میں آسمانی بجلی سے چیڑ کے درختان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ایک احتجاج سے نتائج حاصل نہیں ہوں گے‘
اہم ترین

’ایک احتجاج سے نتائج حاصل نہیں ہوں گے‘

2026-07-31
کشمیر میں فی الحال شدید بارش کا کوئی امکان نہیں، جموں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
اہم ترین

کشمیر میں فی الحال شدید بارش کا کوئی امکان نہیں، جموں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

2026-07-31
’جب تک حکومتی ہدایات میں اجازت موجود ہے،پیلٹ گنوں پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی‘
اہم ترین

’جب تک حکومتی ہدایات میں اجازت موجود ہے،پیلٹ گنوں پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی‘

2026-07-31
جموں،سرینگر شاہراہ پر آج ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی
اہم ترین

جموں،سرینگر شاہراہ پر آج ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی

2026-07-31
بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار   نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات   کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا
اہم ترین

بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار  نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات  کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا

2026-07-31
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ میں گھی کے پانچ برانڈ  غیر محفوظ قرار، فروخت پر فوری پابندی

2026-07-31
بانہال میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا پرائیویٹ ممبر بل منظور
اہم ترین

۲۰۱۶ میں پیلیٹ متاثرہ  انشا مشتاق کی ایل پی جی  ایجنسی کیلئے۴۱ لاکھ روپے منظور

2026-07-31
شاہراہ کی بندش کے دوران   باغبانی کی پیداوار کی بلا رکاوٹ   ترسیل یقینی بنائی جائے:محبوبہ
اہم ترین

پی او جے کے میں مظاہرین کیخلاف  کریک ڈاؤن بند کیا جائے: محبوبہ

2026-07-31
Next Post
ڈوڈہ میں آسمانی بجلی  سے چیڑ کے درختان خاکستر

ڈوڈہ میں آسمانی بجلی سے چیڑ کے درختان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.