منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’امرناتھ یاترا کے پُرامن  اور محفوظ انعقاد کیلئے پیشگی  اقدامات کیے جائیں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں صوبے کیلئے سی آر پی ایف کی ۳ اضافی بٹالین بھیجی جائیگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۱ جون

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

            سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل جی پی سنگھ نے جمعرات کو اہلکاروں کو ہدایت دی کہ جنوبی کشمیر کے ہمالیائی علاقے میں ہونے والی امرناتھ یاترا کے محفوظ اور پُرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے پیشگی اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

            جی پی سنگھ، جو وادیٔ کشمیر کے تین روزہ دورے پر ہیں، نے یہاں سی آر پی ایف کے سینئر افسران اور زمینی سطح کے کمانڈروں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

            سری نگر سیکٹر سی آر پی ایف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا’’وادیٔ کشمیر کے دورے کے تیسرے روز، سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل جی پی سنگھ نے گروپ سینٹر سری نگر میں سینئر افسران اور زمینی کمانڈروں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے شری امرناتھ جی یاترا۲۰۲۶ کے محفوظ اور پُرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے پیشگی اقدامات پر زور دیا‘‘۔

            بیان کے مطابق اجلاس میں وادی میں معمول کے حالات برقرار رکھنے، سکیورٹی کارروائیوں میں تیزی لانے اور امرناتھ یاترا کے محفوظ انعقاد سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

            بدھ کے روز بھی سی آر پی ایف سربراہ نے یاترا کے لیے فورس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر اور بلا رکاوٹ رابطہ کاری کی ضرورت پر زور دیا تاکہ یاتریوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

            انہوں نے ایک اجلاس کی صدارت بھی کی تھی جس میں سی آر پی ایف، سول انتظامیہ، جموں و کشمیر پولیس اور یاترا کی سکیورٹی سے وابستہ دیگر اداروں کے سینئر افسران نے شرکت کی تھی۔

            ۵۷ روز سالانہ امرناتھ یاترا؍۳ جولائی سے شروع ہوگی۔ یاترا دو راستوں سے جاری رہے گی:ضلع اننت ناگ میں واقع روایتی۴۸ کلومیٹر طویل ننون،پہلگام راستہ اور ضلع گاندربل میں واقع۱۴؍ کلومیٹر طویل مگر نسبتاً دشوار گزار بالتل راستہ۔ یاترا۲۸؍ اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کے وزیر اعظم کے طور پر سب سے طویل عرصے تک مسلسل ملک کی خدمت کرنے پر بی جے پی لیڈروں نے مختلف مندروں میں کی پوجا ارچنا

Next Post

رات کے اوقات میں سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی بندش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
۲۶ جنوری کی تقریباتٹریفک کیلئے راہنما ہدایات

رات کے اوقات میں سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی بندش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.