منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یہ جنگ کا دور نہیں، تنازعات کا  واحد حل سفارتکاری  ہے:جے شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

صوفیہ؍۱۱ جون

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

            بھارت کے وزیر خارجہ‘ ایس جے شنکر نے عالمی سطح پر جاری متعدد تنازعات کے تناظر میں ایک بار پھر زور دیا ہے کہ ’یہ جنگ کا دور نہیں‘ اور موجودہ تنازعات کا واحد حل بات چیت اور سفارت کاری ہے۔

            ایس جے شنکر نے بدھ کے روز بلغاریہ کی نائب وزیر خارجہ ویلیسلاوا پیٹرووا-چامووا کے ساتھ ملاقات کے بعد یہ خیالات ظاہر کیے۔

            وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اس وقت غیر معمولی غیر یقینی صورتحال اور عدم استحکام کے دور سے گزر رہی ہے، جہاں کئی بڑے تنازعات، اقتصادی سلامتی سے متعلق خدشات، کووڈ وبا کے اثرات اور دہشت گردی کے مسلسل خطرات درپیش ہیں۔

            جئے شنکرنے کہا’’ان تمام معاملات پر بھارت کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ یہ جنگ کا دور نہیں ہے۔ ان تنازعات کا واحد حل بات چیت اور سفارت کاری ہے‘‘۔

            وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی جنوب (گلوبل ساؤتھ) کی آواز کے طور پر بھارت نے توانائی، خوراک اور کھاد کی دستیابی سے متعلق خدشات کو بارہا اجاگر کیا ہے۔

            جئے شنکرنے کہا’’اقتصادی خطرات سے نمٹنے کا راستہ سپلائی چین کو مزید مضبوط اور متنوع بنانا ہے۔ یہ بھی نہایت ضروری ہے کہ سمندری تجارت میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے اور نہ ہی اسے خطرات لاحق ہوں‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ کووڈ۱۹کے دور نے بین الاقوامی تعاون کو مزید گہرا کرنے کی ضرورت کو واضح کر دیا ہے۔

            دہشت گردی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا’’دہشت گردی کے معاملے میں دنیا کو زیرو ٹالرنس (صفر برداشت) کی پالیسی اپنانا ہوگی‘‘۔انہوں نے بتایا کہ ان تمام امور پر بھارت اور بلغاریہ کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور یکساں سوچ پائی گئی۔

ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بندھو راکھ اور کے کے حقو اسٹیڈیم جموں میں جدید مصنوعی ہاکی ٹرفس کی تعمیر جاری ہے۔

            ان کے مطابق’’یہ منصوبے جدید تربیت، خصوصی کوچنگ کیمپس اور صلاحیتوں کی نشاندہی کے پروگراموں کی استعداد میں نمایاں اضافہ کریں گے اور مستقبل کے قومی سطح کے کھلاڑیوں کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کریں گے‘‘۔

            لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حکومت نوجوان صلاحیتوں کو آگے بڑھنے اور ’وکست بھارت‘ کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے مواقع اور وسائل فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔انہوں نے کہا’’رنجی ٹرافی چیمپئن شپ سے لے کر ’نشہ مکت جموں و کشمیر‘ مہم تک، ہمارے نوجوانوں نے مختلف میدانوں میں اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور عزم کا ثبوت دیا ہے۔ مجھے ان کے جذبے پر فخر ہے اور میں چاہتا ہوں کہ قوم کی تعمیر میں ان کا کردار سب سے نمایاں ہو۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں آسمانی بجلی سے چیڑ کے درختان خاکستر

Next Post

ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ

ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.