ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار  نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات  کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار   نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات   کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ڈی آئی پی آر )

جموں؍۳۰جولائی

متعلقہ

کابینہ توسیع کے بعد این سی میں بغاوت کے آثار

ایل جی سنہا کاکشمیر صوبے کی سلامتی صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر کے ٹریڈ سیل کے شریک کنوینر اور تریکوٹہ نگر ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر ابھینو آنند نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کی قیادت والی جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے چلائی جا رہی’منشیات سے پاک جموں و کشمیر‘ مہم کو سراہتے ہوئے اس کے مؤثر نتائج پر دلی مسرت اور قدردانی کا اظہار کیا۔

دریں اثنا، نیشنل سکیورٹی گارڈ (این ایس جی) کے انسپکٹر جنرل (آپریشنز) میجر جنرل مکیش بھنوالہ نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں گھی کے پانچ برانڈ  غیر محفوظ قرار، فروخت پر فوری پابندی

Next Post

جموں،سرینگر شاہراہ پر آج ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

کابینہ توسیع کے بعد این سی میں بغاوت کے آثار

2026-10-31
نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں
اہم ترین

ایل جی سنہا کاکشمیر صوبے کی سلامتی صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ

2026-10-31
’۲۰۲۵تک پن بجلی صلاحیت کو بڑھا کر۱۱ہزار میگاواٹ کرنے کا ہدف ہے ‘
اہم ترین

ہائی کورٹ نے پن بجلی منصوبوں پر آبی محصول عائد کرنے کا قانون کالعدم قرار دے دیا

2026-10-31
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

۱۶۳کروڑ روپے کی لاگت سے دو نئے صنعتی اسٹیٹس قائم کرنے کو منظوری

2026-10-31
کے ڈی اے کی کرگل میں آدھے دن کی ہڑتال کی کال‘لہیہ میں احتجاج
اہم ترین

لداخ میں شراب پالیسی کے خلاف خواتین کا احتجاج معطل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

راجوری کے کوٹرنکہ میں گاڑی حادثے کا شکار  استاد جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

2026-10-31
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

’ہمارا قصور کیا ہے ‘؟: عام لوگوں کو جموں سرینگر شاہراہ پر روکنے پر وزیر صحت کا سوال

2026-10-31
Next Post
جموں،سرینگر شاہراہ پر آج ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی

جموں،سرینگر شاہراہ پر آج ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.