ہفتہ, جون 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ارجن تندولکر کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے اے آر سی ایس اندھیری کی بڑی فتح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-10
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کینیڈا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تاریخی آغاز کے لیے پوری طرح تیار

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور سری لنکا افتتاحی میچ کے لیے تیار

ممبئی، 9 جون (یواین آئی)ارجن تندولکر کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی اورمشیر خان کی نصف سنچری کی بدولت اے آر سی ایس اندھیری نے نوواما پرائیویٹ ٹی-20 ممبئی لیگ 2026 میں باندرہ بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پیر کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ارجن تندولکر نے گیند اور بلے دونوں سے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو شاندار کامیابی دلائی۔
اس آل راؤنڈر نے پہلے گیند بازی کرتے ہوئے تین اوورز میں صرف 11 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، جن میں ایک میڈن اوور بھی شامل تھا اور باندرہ بلاسٹرز کو 20 اوورز میں 144 رنز پر 9 وکٹوں تک محدود رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
بعد ازاں 145 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اے آر سی ایس اندھیری نے جلد ہی دیویانش سکسینہ (26) کی وکٹ گنوا دی، لیکن ارجن تندولکر اور مشیر خان نے ٹیم کو سنبھال لیا۔ دونوں بلے بازوں نے دوسرے وکٹ کے لیے ناٹ آؤٹ 116 رنز کی شراکت قائم کی۔
ارجن تندولکر نے 34 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 66 رنز بنائے، جبکہ مشیر خان نے 38 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 54 رنز اسکور کیے۔ ان کی جارحانہ شراکت کی بدولت اے آر سی ایس اندھیری نے صرف 13.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 148 رنز بنا کر ہدف حاصل کر لیا اور 37 گیندیں باقی رہتے ہوئے 9 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ دہلی ہے دہلی!

Next Post

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسٹارز سے سجی کمنٹری ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
کھیل

کینیڈا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تاریخی آغاز کے لیے پوری طرح تیار

2026-06-13
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور سری لنکا افتتاحی میچ کے لیے تیار

2026-06-13
فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
کھیل

ورلڈ کپ 2026 سے قبل میکسیکو میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 50 لاکھ سے زائد شائقین کی آمد متوقع

2026-06-11
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

افغان ٹیم سرپرائز دے سکتی ہے، ابھیشیک نائر کا شبھمن گل کو محتاط رہنے کا مشورہ

2026-06-11
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسٹارز سے سجی کمنٹری ٹیم کا اعلان

2026-06-10
ہندوستان کی ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی فتح، افغانستان کو اننگز اور 300 رنز سے عبرت ناک شکست
کھیل

ہندوستان کی ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی فتح، افغانستان کو اننگز اور 300 رنز سے عبرت ناک شکست

2026-06-09
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا! پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی، آسٹریلیا کا راج برقرار

2026-06-09
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

بی سی سی آئی نے تین مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، شریس ایّر بنائے گئے ٹی-20 کپتان

2026-06-07
Next Post
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسٹارز سے سجی کمنٹری ٹیم کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.