منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026: پلے آف کے لیے 5 شہروں میں قائم ہوں گے ‘فین پارکس اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-26
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ممبئی ، 25 مئی (یواین آئی )ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی ) نے پیر کے روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) 2026 کے پلے آف مرحلے کے لیے فین پارکس کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فین پارکس 29 اور 31 مئی کو منعقد کیے جائیں گے، جہاں شائقینِ کرکٹ اسٹیڈیم جیسے کارنیول اور جوش و خروش سے بھرپور ماحول میں لائیو میچز کا لطف اٹھا سکیں گے۔بی سی سی آئی نے پلے آف مرحلے کے لیے ملک بھر کی پانچ مختلف ریاستوں سے درج ذیل شہروں کا انتخاب کیا ہے
گوالیار (مدھیہ پردیش)
غازی پور (اتر پردیش)
منگلورو (کرناٹک)
کاکیناڈا (آندھرا پردیش)
اگرتلہ (تریپورہ)
ان فین پارکس کا مقصد ان شہروں کے فینز کو اسٹیڈیم جیسا ہائی وولٹیج تجربہ فراہم کرنا ہے جہاں آئی پی ایل کے میچز نہیں ہو رہے ہیں۔ ہر فین پارک میں آئی پی ایل 2026 کے پلے آف میچوں کی بڑی اسکرین پر لائیو اسٹریمنگ کے ساتھ ساتھ درج ذیل سہولیات موجود ہوں گی۔ لائیو میوزک اور تفریحی پروگرامز۔ طرح طرح کے کھانوں کے اسٹالز اور بچوں کے کھیلنے کے لیے خصوصی جگہ۔ ورچوئل بیٹنگ زون، باؤلنگ نیٹس، فیس پینٹنگ، اور شائقین کے پسندیدہ گیمز جیسے پچ پرفیکٹ،گیم آف تھروز اورڈونٹ مس دی بال۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج کا بلاوا؟

Next Post

وانکھیڑے اسٹیڈیم 20,000 بچوں کی آواز سے گونج اٹھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

وانکھیڑے اسٹیڈیم 20,000 بچوں کی آواز سے گونج اٹھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.