جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لڑکی سے محبت کا معاملہ: عاشق دوست کے ہاتھوں قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اکھنور میں ریٹائرڈ زونل ایجوکیشن آفیسر کا سنسنی خیز قتل‘ مزید دو زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

کٹھوعہ؍۸مئی

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کٹھوعہ‘موہت شرما نے جمعرات کو کہا کہ نکُل سنگھ کو مبینہ طور پر اُس کے دوست پرتھو ورما(۱۹) نے ایک محبت سے متعلق معاملے پر ہونے والے جھگڑے کے بعد قتل کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی شرما نے کہا کہ جھگڑے کے دوران ملزم نے مبینہ طور پر کرکٹ بیٹ سے نُکل کے سر پر بار بار حملہ کیا، یہاں تک کہ وہ گر پڑا۔

افسر نے مزید بتایا کہ جب نکُل کا چھوٹا بھائی گھر میں داخل ہوا تو ملزم نے مبینہ طور پر اس پر بھی بیٹ سے حملہ کیا، کیونکہ اُسے خدشہ تھا کہ وہ اسے پہچان لے گا۔ حملے کے دوران چھوٹا بھائی بھی گر پڑا، تاہم وہ زندہ بچ گیا۔

پولیس کے مطابق جرم انجام دینے کے بعد ملزم مبینہ طور پر نکُل سنگھ کا موبائل فون لے کر موقع سے فرار ہوگیا۔

ایس ایس پی شرما نے کہا کہ بعد میں پولیس نے کال ڈیٹیل ریکارڈ (سی ڈی آر) کے ذریعے ملزم کا سراغ لگایا اور اُسے ضلع کے اندر سے گرفتار کر لیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نکُل اور ملزم دونوں دوست تھے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سومناتھ ہندوستان کے ناقابل تسخیر جذبے کا مظہر: نریندرمودی

Next Post

فاروق عبداللہ پر قاتلانہ حملہ کیس ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ پیش کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ریاستی درجے کی متوقع حمایت نہ  ملنے پر فاروق انڈیا بلاک سے مایوس

فاروق عبداللہ پر قاتلانہ حملہ کیس ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ پیش کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.