جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی قیمتوں میں بھاری اضافے کی سی پی آئی نے کی مخالفت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-02
in قومی خبریں
A A
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، یکم مئی (یواین آئی ) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے راجیہ سبھا ایم پی پی سنتوش کمار نے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 993 روپے فی سلنڈر کے اضافے پر مرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔
مسٹر کمار نے کہا کہ یہ اضافہ حکومت کی "ناکام سفارتی خارجہ پالیسی” کا براہ راست نتیجہ ہے، جو عالمی توانائی کے عدم استحکام کے درمیان ہندوستان کے قومی مفادات کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایندھن کی سپلائی اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنانے کے بجائے حکومت کی پالیسیوں نے ملک کو غیر محفوظ صورتحال میں چھوڑ دیا ہے۔ اس کا براہ راست اثر اب ریستوراں، ڈھابوں، چھوٹے بھوجنالیوں، ہوسٹل، پی جی رہائش اور دیگر چھوٹے کاروباروں پر پڑ رہا ہے۔
مسٹر کمار نے کہا کہ اس اضافے کا فوری اثر کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں اور گزر بسر کے اخراجات میں اضافے کی صورت میں سامنے آئے گا، جس سے عام لوگ سب سے زیادہ متاثر ہونگے ۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ووٹنگ کے ٹھیک ایک دن بعد ہونے والا یہ اضافہ ان کی پارٹی کی اس وارننگ کو درست ثابت کرتا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ انتخابات ختم ہوتے ہی ایل پی جی اور دیگر ایندھن کے دام بڑھائے جائیں گے۔ سی پی آئی کے مطابق، حکومت کی توجہ عوام کی بہبود پر نہیں بلکہ انتخابی امیج پر مرکوز ہے۔ پارٹی نے کہا، "جیسے ہی ووٹنگ ختم ہوتی ہے، حکومت کا اصلی چہرہ سامنے آ جاتا ہے اور بوجھ عام لوگوں پر ڈال دیا جاتا ہے”۔
مسٹر کمار نے اس قدم کو "شرمناک” قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی اور کہا کہ ایسی عوام مخالف پالیسیوں کی ملک بھر میں مخالفت کی جائے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر اس اضافے کو واپس لے اور عام لوگوں کو راحت فراہم کرے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال

Next Post

صدرجمہوریہ مرمونے فوج کی تربیتی کمان کا دورہ کیا، تربیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں و کشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد سے تخریبی قوتوں کو سخت پیغام جاتا ہے:مرمو

صدرجمہوریہ مرمونے فوج کی تربیتی کمان کا دورہ کیا، تربیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.