جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں ضروری  اشیاء کی فوری قلت نہیں: وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ پرائیوٹ ممبرز بل کی بغیرغور و خوض کے مخالفت نہیں کرتے‘

Jammu: Jammu and Kashmir Chief Minister Omar Abdullah speaks during the Budget session of the J&K Assembly, in Jammu, Monday, March 30, 2026. (PTI Photo)(PTI03_30_2026_000173A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۲؍اپریل:

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

            وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ بین الاقوامی سطح پر پیش آنے والے واقعات نہ تو مرکزی حکومت کے قابو میں ہیں اور نہ ہی عوام کے، اور زور دے کر کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال زیادہ تر قومی سطح کے منظر نامے کی آئینہ دار ہوگی۔

            وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں فی الحال ایندھن سمیت ضروری اشیاء کی کوئی قلت نہیں ہے اور یہ کہ ذخائر اگلے۱۰سے۱۵دنوں کے لیے کافی ہیں۔

            عمرعبداللہ یہاں قانون ساز اسمبلی میں شرکت کے بعد، اپنے والد اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے ہمراہ مغربی ایشیا کے بحران پر میڈیا نمائندگان سے بات کر رہے تھے۔

            وزیر اعلیٰ نے کہا’’ملک کے باقی حصوں میں جو بھی صورتحال ہوگی، وہی جموں و کشمیر میں نظر آئے گی‘‘ اور کہا کہ فوری طور پر پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔

            انہوں نے تاہم خبردار کیا کہ اگر جاری تنازعہ طویل ہوتا ہے اور ملک میں کہیں اور قلت پیدا ہوتی ہے تو اس کا اثر اس علاقے تک بھی پھیل سکتا ہے۔

            وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت حالیہ جائزہ میٹنی کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ متعدد ذرائع سے سپلائی کو برقرار رکھا جا رہا ہے۔

            عمرعبداللہ نے کہا’’اس مرحلے پر گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر صورتحال میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو ہم عوام کو مطلع کریں گے۔‘‘

            اس دوران وزیر برائے خوراک، رسدات و امور صارفین، ٹرانسپورٹ، آئی ٹی، سائنس و ٹیکنالوجی، یوتھ سروسز و اسپورٹس، مسٹر ستیش شرما نے آج زیرو آور کے دوران رکن اسمبلی ایم وائی تاریگامی کی جانب سے اٹھائے گئے معاملے کے جواب میں ایوان کو بتایا کہ ایل پی جی اور پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب فراہمی دستیاب ہے اور جموں و کشمیر میں ان کی گھبراہٹ میں بکنگ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں عالمی سطح پر سب سے کم؛ اے ٹی ایف میں اضافے کا اثر غیر ملکی روٹس پر پڑے گا: وزارت پیٹرولیم

Next Post

 پولیس نے کانسٹیبل کی نظرثانی درخواست مسترد کی، سزا برقرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی

 پولیس نے کانسٹیبل کی نظرثانی درخواست مسترد کی، سزا برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.