منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 پولیس نے کانسٹیبل کی نظرثانی درخواست مسترد کی، سزا برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲؍اپریل

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

            جموں و کشمیر میں بارہمولہ کی پولیس نے ایک کانسٹیبل کی نظرثانی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عام لوگوں کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں دی گئی سزا کو برقرار رکھا ہے۔

            پولیس کے مطابق تحقیقات میں پایا گیا تھا کہ پولیس پوسٹ ’بابہ ریشی‘ میں تعینات سید سجاد احمد مقامی دکانداروں سے رقم ادا کیے بغیر بار بار سامان لیتے تھے، جب کہ انہیں پہلے ہی اس حوالے سے تنبیہ کی جا چکی تھی۔ متعلقہ اہلکار کا یہ طرزِ عمل بار بار، دانستہ اور ایک پولیس افسر کے عہدے کے منافی تھا، جس سے عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی۔

            اس معاملے میں پہلےتین سال کے لیے سالانہ تنخواہ میں اضافہ روکنے کی سزا دی گئی تھی، جسے نظرثانی کے بعد بھی مکمل طور پر برقرار رکھا گیا ہے۔ درخواست میں ذاتی مشکلات اور پشیمانی کا حوالہ دیا گیا تھا، لیکن کسی نئے حقیقت یا طریقہ کار کی غلطی کا سراغ نہیں ملا، جس کی بنا پر اصل حکم میں مداخلت کو مناسب نہیں سمجھا گیا۔

            پولیس نے کہا کہ بدسلوکی کی سنگینی اور عوام کے بھروسے پر اس کے اثرات کو دیکھتے ہوئے یہ سزا مناسب ہے۔

            بارہمولہ پولیس نے واضح کیا کہ وہ اختیارات کے غلط استعمال اور عوامی اعتماد کو متاثر کرنے والے رویے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی اور اس کے خلاف ’زیرو ٹولرینس‘ کی پالیسی اپنائے ہوئے ہے۔

            بیان میں مزید کہا گیا کہ پولیس فورس کے اندر ایمانداری، شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے سخت تادیبی کارروائی جاری رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں ضروری  اشیاء کی فوری قلت نہیں: وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی

Next Post

’جے ڈی اے کی۱۶ ہزار کنال سے  زائد اراضی پر قبضہ‘ بے دخلی مہم جاری‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وزیر اعلیٰ کو مرکزی بجٹ میں جموںکشمیر کی صنعتی ترقی کے لیے پیکیج کی امید

’جے ڈی اے کی۱۶ ہزار کنال سے  زائد اراضی پر قبضہ‘ بے دخلی مہم جاری‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.