جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مخطوطات کے تحفظ میں لاپرواہی کو درست کیا جا رہا ہے: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-01
in قومی خبریں
A A
مغربی ایشیا بحران کا بھارت بھرپور مقابلہ کر رہا ہے:وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی/گاندھی نگر، 31 مارچ (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز کہا کہ پچھلی حکومتوں نے قیمتی مخطوطات کے تحفظ کو نظر انداز کیا تھا، جسے اب درست کیا جا رہا ہے انہوں نے مہاویر جینتی کے موقع پر گجرات کے گاندھی نگر میں واقع کوبا تیرتھ میں سمراٹ سمپرتی میوزیم کا افتتاح کیا اس موقع پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بھگوان مہاویر کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ملک کے عوام کو جینتی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ میوزیم جین فلسفے، ہندستانی ثقافت اور قدیم ورثے کے تحفظ کا ایک اہم مرکز بنے گا اور آنے والی نسلوں کو تحریک دے گا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندستان کی ہزاروں سال پرانی علمی روایت کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے محفوظ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے گیان بھارتَم مشن شروع کیا ہے، جس کے تحت قدیم مخطوطات کی ڈیجیٹلائزیشن، اعلیٰ معیار کی اسکیننگ اور سائنسی طریقوں سے حفاظت کی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تاڑ پتروں اور بھوج پتروں پر لکھے گئے صدیوں پرانے نایاب گرنتھ کو کوبا تیرتھ میں محفوظ کیا گیا ہے، جو ماضی اور حال کو جوڑنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے بھی اہم ہیں۔ اپنے خطاب میں انہوں نے سمراٹ سمپرتی کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کچھ حکمرانوں نے تشدد کے ذریعے حکومت کی، وہیں سمراٹ سمپرتی نے اہنسا، سچائی اور خدمت کا راستہ اپنایا، اور یہی ہندستان کی اصل پہچان ہے۔
انہوں نے اس موقع پر 10 عزم (سَنکلپ) کا بھی ذکر کیا، جن میں پانی کا تحفظ، “ایک پیڑ ماں کے نام”، صفائی، ووکل فار لوکل، قدرتی کھیتی، صحت مند طرزِ زندگی، یوگا و کھیل، غریبوں کی مدد اور ہندستان کے ورثے کا تحفظ شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج دنیا بے چینی اور تنازعات کے دور سے گزر رہی ہے، ایسے میں جین دھرم اور سمراٹ سمپرتی میوزیم کا پیغام پوری انسانیت کے لیے نہایت اہم ہے۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے میوزیم کی مختلف گیلریوں کا جائزہ لیا اور جین سادھوؤں، خاص طور پر آچاریہ شری پدمساگر سوریشور جی مہاراج سے آشیرواد بھی حاصل کیا۔ انہوں نے اس اقدام کو بھارتی ثقافت اور تاریخ کو عام کرنے کی سمت میں ایک قابلِ ستائش قدم قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اتراکھنڈ کی امن و امان کی صورتحال تباہ ہو چکی ہے: راہل

Next Post

ٹرمپ خاندان میں بغاوت: "رجیم چینج ایران میں نہیں، امریکہ میں ہوگا”، میری ٹرمپ کی کڑی تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ خاندان میں بغاوت: "رجیم چینج ایران میں نہیں، امریکہ میں ہوگا"، میری ٹرمپ کی کڑی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.