جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس کشمیر میں نو مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر میں جامہ تلاشیاں‘ پائین شہر میں سیکورٹی مزید سخت

Security

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۳مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہلی کے لال قلعہ کے نزدیک گزشتہ سال۱۰نومبر کو ہوئے کار بم دھماکہ کیس کی جانچ کے تحت پیر کو کشمیر میں نو مقامات پر چھاپے مارے۔ حکام نے یہ اطلاع دی۔

حکام کے مطابق، سری نگر، بارہمولہ، کپواڑہ اور کولگام اضلاع میں ان افراد سے منسلک احاطے کی تلاشی لی گئی، جنہیں دھماکے کے پیچھے مبینہ ’دہشت گردی کے ماڈیول‘ سے جڑا مانا جارہا ہے۔ اس دھماکے میں۱۱؍ افراد ہلاک اور۳۲زخمی ہوئے تھے۔

این آئی اے کے ایک ترجمان نے کہا، ’’جموں و کشمیر میں مختلف نو مقامات پر تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے‘‘۔

ذرائع کے مطابق بارہمولہ ضلع کے رفیع آباد کے رہنے والے ڈاکٹر بلال نصیر ملہ کے گھر کی بھی تلاشی لی گئی، جسے اس کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ کپواڑہ ضلع کے لنگیٹ علاقے میں بھی اس وقت چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اس کے علاوہ سری نگر کے نوگام علاقے اور جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں کئی مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں کی گئیں۔این آئی اے نے اس معاملے میں اب تک کئی ڈاکٹروں سمیت۱۱؍افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اس دھماکے کا مرکزی ملزم ڈاکٹر عمر النبی خود اس حملے میں مارا گیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال۱۰نومبر کو قومی دارالحکومت میں لال قلعہ کے قریب ایک پرہجوم علاقے میں دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک کار میں دھماکہ ہوا تھا جس میں۱۱؍افراد ہلاک اور۳۲دیگر زخمی ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام ہوٹل پر معاملہ درج:’۲۳یر ملکی مہمانوں کی تفصیلات چھپائی‘

Next Post

شمالی فوجی کمانڈر کا کشتواڑ کا دورہ، امن یقینی بنانے کیلئے  مسلسل رفتار برقرار رکھنے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا ایل او سی دورہ اور سیاچن کا دورہ 

شمالی فوجی کمانڈر کا کشتواڑ کا دورہ، امن یقینی بنانے کیلئے  مسلسل رفتار برقرار رکھنے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.