جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ کابینہ کی ڈاکٹر  فاروق پر حملے کی مذمت‘مسافر  کرایوں میں۱۸فیصد اضافہ منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
عمر عبداللہ کابینہ کی ڈاکٹر   فاروق پر حملے کی مذمت‘مسافر   کرایوں میں۱۸فیصد اضافہ منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۳مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

            جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں کابینہ نے منگل کو نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ پر ہوئے حملے کی متفقہ طور پر مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کی گہرائی سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

            سرکاری ترجمان کے مطابق کابینہ نے مسافر بردار گاڑیوں کے کرایوں میں۱۸فیصد اضافے کی منظوری بھی دی ہے۔ یہ مطالبہ ٹرانسپورٹر گزشتہ پانچ برسوں سے کر رہے تھے۔ ٹرانسپورٹروں نے۵۰فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا، تاہم حکومت نے۱۸فیصد اضافہ منظور کیا۔

            ترجمان نے بتایا کہ حکومت نے مزید۲۰۰ بسیں سڑکوں پر چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

            کابینہ نے وزراء، ارکان اسمبلی، اسپیکر اور قائدِ حزب اختلاف کے ٹی اے، ڈی اے اور طبی الاؤنس میں اضافے کی بھی منظوری دی ہے۔

            ایل پی جی کی جاری صورتحال کے بارے میں ترجمان نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گیس کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ گھبراہٹ کا مظاہرہ نہ کریں۔

انہوں نے عوام سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ممکنہ بلیک مارکیٹنگ کو روکنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ

Next Post

امید ہے مغربی ایشیا کی جنگ  جلد ختم ہوگی: فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
امید ہے مغربی ایشیا کی جنگ   جلد ختم ہوگی: فاروق عبداللہ

امید ہے مغربی ایشیا کی جنگ  جلد ختم ہوگی: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.