جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھدرواہ میں سڑک حادثہ:پولیس  ہیڈ کانسٹیبل اور اہلیہ جاں بحق، دو بچے زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۳مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

            ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ علاقے میں بستی گاؤں کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثے میں جموں و کشمیر پولیس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل اور ان کی اہلیہ جاں بحق جبکہ ان کے دو بچے زخمی ہوگئے۔

            حکام کے مطابق ایک آلٹو کار بستی گاؤں کے قریب بے قابو ہو کر دریا میں جا گری۔ اس حادثے میں جموں و کشمیر پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ذوالفقار علی اور ان کی اہلیہ کی موت ہوگئی، جبکہ ان کے دو بچے بھی زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے دی ہے۔

            بتایا جاتا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل ڈیوٹی پر جا رہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ زخمی بچوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

            ادھر پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

            اسی دوران ڈپٹی کمشنر نے یہاں گورنمنٹ میڈیکل کالج کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی۔

            ہسپتال حکام نے ڈپٹی کمشنر کو زخمیوں کی حالت اور انہیں فراہم کیے جا رہے علاج کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے چیف میڈیکل آفیسر اور ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹروں کو ہدایت دی کہ زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی علاج اور مناسب دیکھ بھال فراہم کی جائے۔

            زخمیوں اور ان کے تیمارداروں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستانی ڈرون کے ذریعے گرائی  گئی مشتبہ کھیپ جموں میں برآمد

Next Post

 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ

 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.