جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کی بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش، القدر اور خیبر شکن سے حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-12
in عالمی خبریں
A A
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

تل ابیب ، 11 مارچ (یو این آئی) ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کردی، جس کے بعد ایئرپورٹ پر موجود مسافروں میں شدید افراتفری پھیل گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے 21 ویں شب کی مناسبت سے "یا امیر المومنینؑ” کے نام سے نئی میزائل لہر کا آغاز کرتے ہوئے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کردی۔
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کے خلاف اپنی جوابی کارروائیوں میں انتہائی شدت لاتے ہوئے ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کی 37 ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔
21 ویں رمضان المبارک کی مناسبت سے اس آپریشن کو "یا امیر المومنینؑ” کے نام سے منسوب کیا گیا ہے، جس میں قرآن کی تلاوت اور خصوصی دعاؤں کے بعد میزائل داغے گئے۔
ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بن گوریان ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگرے درجنوں میزائل گر رہے ہیں، جن سے دھماکوں کی آوازیں بلند ہورہی ہیں اور آگ کے شعلے پھیل رہے ہیں
اسرائیلی دفاعی نظام ان میزائلوں کو روکنے میں بری طرح ناکام رہا، جس کے بعد ایئرپورٹ پر موجود مسافروں میں شدید افراتفری پھیل گئی، جو اس وقت ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے۔
رپورٹ کے مطابق تل ابیب کے مرکز اور بیئر یعقوب کے علاقوں کو ایک ٹن وزنی وارہیڈ کے حامل ‘القدر’ اور ‘خیبر شکن’ میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس کارروائی کی خاص بات ایرانی فوج کی جانب سے جاری کردہ وہ فوٹیج ہے، جس میں ایک میزائل پر "ایپسٹین جزیرے کے متاثرین کی یاد میں” کی عبارت درج ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ ہے کہ اس حملے نے دشمن کے دفاعی غرور کو خاک میں ملا دیا ہے اور اربیل میں موجود امریکی و صہیونی اڈوں کو بھی بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل 2026: ویراٹ کوہلی کی برطانیہ میں ٹریننگ شروع، آر سی بی کے ساتھ 18 سال مکمل

Next Post

لبنان پر تازہ اسرائیلی حملے، 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

لبنان پر تازہ اسرائیلی حملے، 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.