جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026: ویراٹ کوہلی کی برطانیہ میں ٹریننگ شروع، آر سی بی کے ساتھ 18 سال مکمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-12
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی،11 مارچ (یواین آئی ) رائل چیلنجرز بنگلورو کے اسٹار بلے باز ویراٹ کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ کے 19ویں ایڈیشن کے لیے کمر کس لی ہے۔ 28 مارچ سے شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے لیے کوہلی نے برطانیہ میں اپنی باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے، جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
39 سالہ کوہلی یوکے میں ایک انڈور ٹریننگ سینٹر میں مشقیں کرتے ہوئے بہترین فارم میں نظر آئے۔ کوہلی نے نیٹ سیشن کے دوران اپنے کلاسک شاٹس کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا "IPL 2026اور ساتھ میں ریت گھڑی کا نشان لگایا، جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ میدان میں اترنے کے لیے بے چین ہیں۔
فرنچائز نے بھی اپنے لیجنڈری بلے باز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا، "رن مشین زبردست نظر آ رہی ہے۔ چلیے، ابھی سے آئی پی ایل 2026 کا آغاز کرتے ہیں۔”بدھ کا دن ویراٹ کوہلی اور آر سی بی کے تعلق کے حوالے سے ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوا۔ کوہلی نے ٹیم کے ساتھ اپنے 18 سال مکمل کر لیے ہیں اور اب وہ اپنا 19واں سیزن کھیلنے جا رہے ہیں۔ آر سی بی نے 2008 کے پہلے آئی پی ایل آکشن میں کوہلی کو انڈر 19 پلیئر ڈرافٹ کے ذریعے سائن کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ 2026 میں کامیابی کا راز: سوریہ کمار یادو نے پردے کے پیچھے کی کہانیاں سنا دیں

Next Post

ایران کی بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش، القدر اور خیبر شکن سے حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ

ایران کی بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش، القدر اور خیبر شکن سے حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.