منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ 2026 میں کامیابی کا راز: سوریہ کمار یادو نے پردے کے پیچھے کی کہانیاں سنا دیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-12
in کھیل
A A
کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

PM meets the Players of T 20 World Cup winning team at 7, Lok Kalyan Marg, in New Delhi on July 04, 2024.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی ،11 مارچ (یواین آئی ) ہندوستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریہ کمار یادو (اسکائی) نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں ہندوستان کی تاریخی فتح محض اتفاق نہیں تھی، بلکہ اس کے پیچھے ٹیم کا اتحاد، باہمی اعتماد اور کھلاڑیوں کی جذباتی وابستگی شامل تھی۔سوریا کمار یادو نے جیو اسٹار سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم کے اہم اراکین کے ساتھ ہونے والی دلچسپ گفتگو کا تذکرہ کیا۔
سوریہ نے بتایا کہ جب انہوں نے سراج کو فون کر کے بتایا کہ وہ ہرشیت رانا کی جگہ ٹیم میں شامل ہیں، تو سراج کا پہلا ردعمل حیرت اور خوشی کا ملا جلا تھا، انہیں لگا جیسے کوئی مذاق ہو رہا ہو۔سلیکشن میٹنگ سے قبل جب ایشان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ورلڈ کپ جتوانے میں مدد کریں گے، تو انہوں نے صرف اتنا کہا، "بھیا، بس مجھ پر بھروسہ رکھیں۔”
سوریہ کے مطابق سنجو نے ٹورنامنٹ کے دوران فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ "بس مجھے بتائیں کہ میں ٹیم کے لیے کیا کر سکتا ہوں۔”
کپتان نے اسٹار بالر جسپریت بمراہ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے انہیں "قومی خزانہ” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بمراہ جانتے ہیں کہ وہ دنیا کے بہترین بالر ہیں، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی محنت اور کردار میں کبھی کمی نہیں آنے دیتے۔
بطور کپتان اپنی سب سے بڑی مشکل کا تذکرہ کرتے ہوئے سوریہ نے کہا کہ ان کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر تیار رکھنا سب سے مشکل کام تھا جو پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں تھے۔ انہوں نے ان کھلاڑیوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارا تاکہ وہ کسی بھی وقت میدان میں اترنے کے لیے ‘سوئچ آن’ رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 یہ گستاخ سڑکیں

Next Post

آئی پی ایل 2026: ویراٹ کوہلی کی برطانیہ میں ٹریننگ شروع، آر سی بی کے ساتھ 18 سال مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

آئی پی ایل 2026: ویراٹ کوہلی کی برطانیہ میں ٹریننگ شروع، آر سی بی کے ساتھ 18 سال مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.