جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان پر تازہ اسرائیلی حملے، 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-12
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بیروت، 11 مارچ (یو این آئی) اسرائیلی فضائی حملوں نے آج لبنان کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنا یا ، جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی طیاروں نے دارالحکومت بیروت کے علاقے عائشہ بکر میں ایک رہائشی مارت کو بھی نشانہ بنایا، تاہم اس حملے میں جانی نقصانات کی تعداد فوری طور پر واضح نہیں تھی۔
لبنانی ایجنسی کے مطابق، جنوبی لبنان کے ضلع طائر کے قصبے حنویہ میں ایک اسرائیلی حملے میں ایک پیرامیڈک سمیت تین افراد ہلاک ہوئے۔
مشرقی لبنان کے ویسٹرن بقا علاقے کے زیلاّیہ پر حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوئے، جبکہ ضلع تائر کے الہوش میں اسرائیلی بمباری سے ایک اور شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے۔
این این اے نے کہا کہ اسی ضلع کے قصبے قانا میں مسلسل اسرائیلی حملوں میں پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔
حزب اللہ سے منسلک المنار ٹی وی کے مطابق، تائر کے شحابیہ پر ایک اسرائیلی حملے میں چھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے۔
اسی دوران، لبنان کی وزارتِ صحت نے کہا کہ جنوبی لبنان کے بنت جبیل ضلع کے قصبے تبنین پر ایک اسرائیلی حملے میں چار افراد زخمی ہوئے۔
2 مارچ سے اب تک اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنان میں تقریباً 570 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوچکے ہیں۔

← Back

Your message has been sent

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کی بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش، القدر اور خیبر شکن سے حملہ

Next Post

چین نے انتہائی مضبوط کاربن فائبر متعارف کرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین نے انتہائی مضبوط کاربن فائبر متعارف کرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.