ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ فوجی کیمپ میں برادر کشی کاواقعہ:۲ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-16
in مقامی خبریں
A A
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

جموں//
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں جمعے کی صبح ایک فوجی کیمپ میں پر اسرار فائرنگ کے واقعے میں دو فوجی جوان جان بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں ایک فوجی کیمپ میں۱۵۶ ٹریٹوریل آرمی کے جوانوں کے درمیان فائرنگ کا ایک پر اسرار واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ۔
متوفی جوان کی شناخت سپاہی ابرار احمد جبکہ زخمی جوانوں کی شناخت سپاہی مکن سنگھ، نائیک خلیل احمد اور نائیک امتیاز احمد کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو فوجی ہسپتال اودھم پور منتقل کیا گیا جہاں نائیک امتیاز احمد زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جوانوں کو روڈ اوپنگ (آر او پی) ڈیوٹی کے لئے تعینات کیا جا رہا تھا۔
واقعہ پیش آنے کی وجوہات اور دیگر تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

Next Post

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.