جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کچھ اضلاع کے پہاڑی علاقوں  میں ٹریفک متاثر ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر‘جموںشاہراہ پرٹریفک کی نقل وحمل بحال

Kargil, India - July 07, 2015: Roadsign at the beginning of the Zoji La road in Kargil district of Ladakh, next to Dras village (at an altitute fo 3.280 m) which is reported to be the coldest inhabited place in India and the second coldest inhabited place in the world.This road, also called Indian National Highway, crosses seveal high mountain passes, the most well known are Fatu La (4.100 m) and Zoji La (3.528 m altitude).

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۹مارچ

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کی ہے کہ آنے والے دو دنوں کے دوران وادی کشمیر کے بعض اضلاع کے پہاڑی علاقوں اور اہم پہاڑی گذر گاہوں پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوسکتی ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق۱۰سے۱۲مارچ کے دوران کپوارہ، بانڈی پورہ، اننت ناگ اور کشتواڑ کے پہاڑی علاقوں اور کچھ اہم پہاڑی گذر گاہوں پر موسمی حالات کے باعث ٹریفک کی نقل و حمل میں خلل پیدا ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ۳۰سے۴۰کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں اور اس کے علاوہ درجہ حرارت میں بھی۴سے۶ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ۱۰ سے۱۲مارچ تک زرعی سرگرمیاں عارضی طور پر بند رکھیں تاکہ ممکنہ نقصان سے بچا جاسکے۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے۱۸ مارچ تک موسمی صورتحال کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں۹سے۱۱مارچ تک موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کئی پہاڑی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد میں۱۲سے۱۵مارچ تک موسم عام طور پر خشک رہنے کی توقع ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ۱۶سے۱۸مارچ تک موسم ایک بار پھر عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں طویل سرمائی  چھٹیوں کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Next Post

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  پر‘۴۴۵ چالان‘۶۰ گاڑیاں ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی   پر‘۴۴۵ چالان‘۶۰ گاڑیاں ضبط

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  پر‘۴۴۵ چالان‘۶۰ گاڑیاں ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.