جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۰سے۱۲مارچ تک برف وباراں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

Snow

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۷مارچ

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں آنے والے دنوں کے دوران موسم میں وسیع پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے اور اس دوران بعض اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں درمیانی درجے کی برف باری متوقع ہے۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں۹ سے۱۲مارچ تک دن کے درجہ حرارت میں۴سے۶ڈگری سینٹی گریڈ کی گراوٹ ریکارڈ ہوسکتی ہے۔

محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۷سے۹مارچ تک موسم عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد میں۱۰سے۱۲مارچ تک موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کئی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس دوران کپوارہ، بانڈی پورہ، گاندربل اور اننت ناگ اضلاع کے کچھ پہاڑی علاقوں میں درمیانی درجے کی برف باری ہوسکتی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ۱۳سے۱۵مارچ تک موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکے برف و باراں کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں۱۶؍اور۱۷مارچ کو بھی وادی میں کم وبیش موسم کی یہی صورتحال رہ سکتی ہے۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ۱۰سے۱۲مارچ تک اپنے زرعی کام معطل رکھیں۔انہوں نے کہ وادی میں۹سے۱۲مارچ تک دن کے درجہ حرارت میں۴سے۶ڈگری سینٹی گریڈ کی گراوٹ ریکارڈ ہوسکتی ہے۔

دریں اثنا وادی میں مشہور سیاحتی مقام گلمرگ سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۰سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت۷ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۱۰ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۸ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں شبانہ درجہ حرارت۸ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کسانوں کا جوکھم کم کرنے، آمدنی بڑھانے کے لیے کی گئی پہل کے نتائج نظر آرہے ہیں: مودی

Next Post

ایک ہفتے بعد حالات معمول پر‘ کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
آمد صیام :مبارک مہینے کے آغاز سے قبل وادی کے بازاروںمیں گہماگہمی عروج پر

ایک ہفتے بعد حالات معمول پر‘ کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.