جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فرائض حج کی ادائیگی کے بعد گھر واپسی سے پہلے حاجی صاحبان تحائف خریدنے میں مصروف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-16
in مقامی خبریں
A A
فرائض حج کی ادائیگی کے بعد گھر واپسی سے پہلے حاجی صاحبان تحائف خریدنے میں مصروف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

سرینگر//(ویب ڈیسک)
فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام مکہ مکرمہ میں تحائف خریدنے میں مصروف ہیں۔جس سے بازاروں کی رونق دوبالا ہو گئی ہے۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق حج سیزن بحیروخوبی مکمل ہونے کے بعد مختلف ممالک سے آنے والے حجاج کرام ان دنوں مکہ مکرمہ کے بازاروں میں اپنے عزیزوں اوردوستوں کیلئے تحائف کی خریداری کررہے ہیں۔
مسجد الحرام کی قریبی مارکیٹوں میں حجاج کرام کی بڑی تعداد دیکھی جا سکتی ہے جو فجرکی نماز کے بعد اپنی رہائش گاہوں پرجانے سے قبل بازاروں میں پہنچتی ہے۔
حجاج سب سے زیادہ تسبیح کی خریداری کررہے ہیں جبکہ جائے نمازیں بھی بڑی تعداد میں خریدی جا رہی ہیں۔ عربی لباس ’ثوب اورغترہ‘ بھی حجاج میں کافی مقبول ہے جووہ تحفہ دینے اور خود استعمال کرنے کیلئے بھی خریدتے ہیں۔
حرمین شریفین اورمقامات مقدسہ کی تصاویر بھی حجاج کی خاص دلچسپی کا باعث ہیں۔
آئمہ حرم کی آوازوں میں تلاوت پرمبنی ڈیجیٹل قرآن کریم حجاج خاص طورپرتحفہ دینے کیلئے خرید رہے ہیں۔ دیگر تحائف میں عطر، بخور اور دینی کتب بھی خریدی جا رہی ہیں۔
مدینہ منورہ میں حجاج کی سب سے زیادہ توجہ کھجوروں پرہے۔ مدینہ منورہ کی کھجورمنڈی کے ایک دکاندار کا کہنا تھا کہ عجوہ کھجور سب سے زیادہ فروخت کی جاتی ہے۔
واضح رہے گزشتہ دوبرسوں سے کورونا کی وبا کے باعث بیرون مملکت سے حجاج کی آمد پر پابندی تھی جس کے باعث مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کی مارکیٹوں میں وہ رونق نہیں تھی جو امسال دیکھنے میں آ رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا وائر س کے بڑھتے مثبت معاملات

Next Post

سرینگر میں خود کشی کے دو واقعات دوشیزہ از جان، لڑکے کی حالت تشویشناک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
کھاگ میں نوجوان کو گاؤ خانے میں لٹکتا ہوا پایا گیا

سرینگر میں خود کشی کے دو واقعات دوشیزہ از جان، لڑکے کی حالت تشویشناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.