جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-04
in کھیل
A A
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

دبئی،3 مارچ (یو این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے منگل کے روز خواتین کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ہندوستان کی مایہ ناز اوپنر اسمرتی مندھانا بلے بازی اور آسٹریلیا کی الانا کنگ بالنگ کے شعبے میں دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئی ہیں۔
ہندوستانی اسٹار اسمرتی مندھانا نے جنوبی افریقہ کی لورا ولوارٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ مندھانا نے گزشتہ ہفتے 58 اور 31 رنز کی اننگز کھیل کر 790 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کیے۔ ہندوستانی کپتان ہرمن پریت کور بھی چار درجے ترقی کے بعد ٹاپ 10 میں واپس آ گئی ہیں اور اب وہ نویں نمبر پر براجمان ہیں۔
آسٹریلیا کی لیگ اسپنر الانا کنگ نے انگلینڈ کی سوفی ایکلسٹن کی تقریباً چار سالہ برتری کا خاتمہ کر دیا ہے۔ کنگ نے 775 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے 16.71 کی اوسط سے 7 وکٹیں حاصل کیں، جس میں ان کے کیریئر کی بہترین بالنگ (4/33) بھی شامل ہے۔ ٹاپ 8 بالرز میں الانا کنگ کے علاوہ مزید چار آسٹریلوی باؤلرز (ایشلے گارڈنر، اینابیل سدرلینڈ، میگن شٹ اور کم گارتھ) شامل ہیں۔
آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر 516 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز دوسرے اور اینابیل سدرلینڈ دو درجے ترقی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کی حکام کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت 

Next Post

دباؤ سے چھپنا نہیں بلکہ اس کا سامنا کرنا ہے،گوتم گمبھیر کا ٹیم کو اہم پیغام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا

دباؤ سے چھپنا نہیں بلکہ اس کا سامنا کرنا ہے،گوتم گمبھیر کا ٹیم کو اہم پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.