جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہندوستان کو تشویش ‘مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-01
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

نئی دہلی؍۲۸فروری

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ہندوستان نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائی پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے تمام فریقوں سے ضبط و تحمل برتنے اور بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان ایران اور خلیجی خطے میں تازہ واقعات پر انتہائی فکر مند ہے۔

وزارت نے کہا کہ ہندوستان کا مطالبہ ہے کہ تمام فریق ضبط و تحمل سے کام لیں، کشیدگی کم کریں اور عام شہریوں کی سلامتی کو ترجیح دیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مکالمے اور سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی کم کر کے مسائل کا حل نکالا جانا چاہیے۔

متاثرہ ممالک میں مقیم ہندوستانی شہریوں کی سلامتی کے بارے میں وزارت نے کہا’’اس خطے میں ہمارے مشن ہندوستان شہریوں کے رابطے میں ہیں اور مشاورت جاری کر کے انہیں محتاط رہنے، مشن دفاتر سے رابطے میں رہنے اور مقامی سکیورٹی ہدایات پر عمل کرنے کو کہا گیا ہے‘‘۔

اس سے پہلے مغربی ایشیا کے سات ممالک  ایران، اسرائیل، قطر، سعودی عرب، بحرین، اردن اور کویت میں ہندوستانی سفارت خانوں نے وہاں موجود ہندوستانی شہریوں کو انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت دی تھی اور ہنگامی حالات میں سفارت خانوں کے ایمرجنسی نمبروں اور ای میل پر رابطہ کرنے کو کہا تھا۔

ان میں سے کئی سفارت خانوں نے گزشتہ دنوں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتے تناؤ کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی شہریوں کو ان ممالک سے نکل جانے کا مشورہ بھی دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں ڈویژن میں پارسل کی  تیز تر ترسیل کے لیے مخصوص مقامات پر ٹرانس شپمنٹ کی اجازت

Next Post

رانجی ٹرافی جیتتے پر جموں و کشمیر میں جشن کا ماحول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
رانجی ٹرافی جیتتے پر جموں و کشمیر میں جشن کا ماحول

رانجی ٹرافی جیتتے پر جموں و کشمیر میں جشن کا ماحول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.