منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مستقبل کے طبی پیشہ ور افراد کا اے آئی لٹریٹ ہونا ضروری ہے: انوپریہ پٹیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-18
in قومی خبریں
A A
صحت کے خطرات سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی ہم آہنگی کی ضرورت: پٹیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) ہندوستان آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے عوامی صحت کی سہولیات کی فراہمی کو تبدیل کرنے کے لیے کمر بستہ ہے، اس دوران صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل نے کہا ہے کہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طبی پیشہ ور افراد کا ’’اے آئی لٹریٹ‘‘ ہونا ضروری ہے۔
محترمہ پٹیل بھارت منڈپم میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026کے دوران ’اختراع سے اثرات تک: اے آئی عوامی صحت میں گیم چینجر‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک سیشن میں خطاب کر رہی تھیں۔
مہارت کے فرق کو دور کرنے کے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیرموصوف نے کہا کہ نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشنز ان میڈیکل سائنسز نے حال ہی میں حفظان صحت میں اے آئی پر ایک آن لائن تربیتی پروگرام شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کورس کا مقصد ملک بھر کے ڈاکٹروں کو ضروری ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنا اور طبی افرادی قوت کو ٹیکنالوجی پر مبنی مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔
انہوں نے طبی ماہرین، بشمول ڈاکٹروں، ماہرین اور کلینیشنز پر زور دیا کہ وہ اپنی مہارت میں اضافہ کریں اور اے آئی سے لیس آلات کے ساتھ کام کرنا سیکھیں۔
محترمہ پٹیل نے کہا، ’’ڈاکٹروں کو یہ خوف پیچھے چھوڑ دینا چاہیے کہ اے آئی ان کی جگہ لے سکتا ہے۔ اس کے بجائے، انہیں اے آئی سے واقفیت حاصل کرنی چاہیے اور جامع اور منصفانہ حفظان صحت کے اہداف کو حاصل کرنے میں ہندوستان کی مدد کرنی چاہیے۔‘‘
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اے آئی کا مقصد طبی ماہرین کی مدد کرنا ہے، نہ کہ ان کی جگہ لینا۔محترمہ پٹیل نے کہا کہ معمول کے اور زیادہ محنت والے کاموں کو کم کر کے، اے آئی ڈاکٹروں کو پیچیدہ کیسز اور اہم کلینیکل فیصلوں پر زیادہ وقت صرف کرنے کے لیے فارغ کر سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے گیارہویں وزیر اعظم کے طور پر طارق رحمان کی حلف برداری

Next Post

نوجوان ہی ترقی یافتہ ہندوستان کے اصل معمار ہیں: وجیندر گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
رام لیلا نئی نسل کو اپنے انمول ورثے سے جوڑتی ہے : وجیندر گپتا

نوجوان ہی ترقی یافتہ ہندوستان کے اصل معمار ہیں: وجیندر گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.