جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گزشتہ 10 برسوں میں علاج پر عوام کے اخراجات میں نمایاں کمی: نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-05
in قومی خبریں
A A
آئندہ کچھ دنوں میں وادی کے کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر رہے گی

SRINAGAR, MAR 25 (UNI):- People holding an umbrella to protect themselves from rain in Srinagar on Saturday. UNI PHOTO-3U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 03 فروری (یواین آئی) صحت و خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے منگل کے روز کہا کہ گزشتہ 10 برسوں میں مرکزی حکومت کی مختلف اسکیموں کے باعث علاج پر عوام کے اخراجات میں نمایاں کمی آئی ہے۔
نڈا نے راجیہ سبھا میں سوال و جواب کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں بتایا کہ عوام کو سستی صحت خدمات اور دوائیں فراہم کرنے کے لیے حکومت نے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں۔ ان کے نتیجے میں گزشتہ 10 برسوں میں عوام کے جیب سے علاج پر ہونے والے اخراجات 62.6 فیصد سے گھٹ کر 39.4 فیصد رہ گئے ہیں، جس سے عام لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی صحت مشن کے تحت حکومت ضلع صحت مراکز، پرائمری ہیلتھ سینٹرز اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز کو مالی امداد فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ "جن اوشدھی” مراکز پر جینرک دوائیں برانڈڈ دواؤں کے مقابلے میں 80 فیصد تک کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ "پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا” کے تحت غریبوں کو سالانہ پانچ لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت دی جا رہی ہے۔ سستی دواؤں کے لیے "امرت فارمیسی” بھی شروع کی گئی ہے۔
وزیر صحت نے بتایا کہ ان تمام اسکیموں کے باعث علاج پر عوامی اخراجات میں کمی آئی ہے۔ دواؤں کی زیادہ قیمتوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں نڈا نے کہا کہ دواؤں کی قیمتوں کے تعین کے تین مقاصد ہیں: دوائیں عوام کی پہنچ میں ہوں، فارما انڈسٹری کی ترقی جاری رہے اور لوگوں کو روزگار ملتا رہے۔
ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کینسر کی 63 دواؤں کی قیمت کی حد مقرر ہے۔ اس کے ساتھ ہی کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والے 132 میں سے 131 فارمولیشنز کے لیے بھی زیادہ سے زیادہ قیمت طے کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے نیا ویٹ لینڈ پروٹیکشن سسٹم تیار کیا

Next Post

سارن: تالاب میں گرنے سے بچی کی موت، ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

سارن: تالاب میں گرنے سے بچی کی موت، ایف آئی آر درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.