ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کیلئے اے ٹی ایف سٹاک کو مستحکم کیا جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in مقامی خبریں
A A
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

سرینگر//
چیف سیکریٹری ‘ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج یہاں وادی میں اے ٹی ایف سمیت پیٹرولیم مصنوعات کے سٹاک پوزیشن کا جائزہ لیا۔
چیف سیکریٹری نے حج پروازوں اور اِس برس مصروف سیاحتی سیزن کے نتیجے کے طورپر سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈ ے پر ہوائی ٹریفک میں اِضافے پر غور و خوض کرتے ہوئے کہا کہ ایوی ایشن ٹربائن فیول ( اے ٹی ایف ) کے سٹاک پوزیشن کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔
چیف سیکرٹری نے صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے آئی جی پی ٹریفک سے کہا کہ وہ قاضی گنڈ سے دوپہر ۲بجے تک خالی اے ٹی ایف ٹرکوں کے باہر نکلنے کی سہولت فراہم کریںتاکہ وادی میں تازہ اے ٹی ایف سٹاک کو واپس لایا جاسکے۔
دورانِ میٹنگ چیف سیکریٹری کورسوئی گیس سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کے سٹاک پوزیشن کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی اور بتایا گیا کہ تمام اشیاء کاذخیرہ مطلوبہ سطح پر رکھا جارہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

Next Post

کانگریس پارٹی کے متحارب دھڑے دہلی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

کانگریس پارٹی کے متحارب دھڑے دہلی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.