جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وجے ہزارے ٹرافی: شاردول ٹھاکر زخمی، شریاس ائیر ممبئی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-06
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

ممبئی 5 جنوری(یو این آئی ) ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے اسٹار بلے باز شریاس ائیر کو وجے ہزارے ٹرافی کے بقیہ لیگ میچوں کے لیے ممبئی کی سینئر مینز ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ زخمیفاسٹ بولر شاردول ٹھاکر کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔شریاس ائیر کی کپتانی اور ٹیم میں شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط ہے۔ یاد رہے کہ آئیر گزشتہ اکتوبر میں آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ون ڈے میں کیچ لینے کی کوشش کے دوران زخمی ہو گئے تھے اور تقریباً تین ماہ بعد وہ مسابقتی کرکٹ میں واپسی کر رہے ہیں۔ائیر کو 11 جنوری سے شروع ہونے والی نیوزی لینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، تاہم ان کی شرکت بی سی سی آئی کے ‘سینٹر آف ایکسی لینس سے ملنے والے فٹنس کلیئرنس پر منحصر ہے۔
اگر آئیر کو انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے فٹ قرار دے دیا جاتا ہے، تو وہ ہندوستانی ٹیم جوائن کر لیں گے اور ممبئی ایسوسی ایشن کو ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے نیا کپتان چننا ہوگا۔ایم سی اے کے سیکریٹری انمیش خانولکر کا کہنا ہے کہ آئیر ہماچل پردیش اور پنجاب کے خلاف شیڈول بقیہ دو لیگ میچوں میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ممبئی اس وقت گروپ سی میں دوسرے نمبر پر ہے اور اگلے مرحلے (ناک آؤٹ) میں پہنچنے کے لیے مضبوط پوزیشن میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی بی ایل : سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو دھول چٹا دی، بابر اعظم ناکام

Next Post

جو روٹ کی شاندار سنچری، جواب میں آسٹریلیا کا مضبوط آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
جو روٹ کا انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے فوری طور پراستعفیٰ

جو روٹ کی شاندار سنچری، جواب میں آسٹریلیا کا مضبوط آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.