ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی بی ایل : سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو دھول چٹا دی، بابر اعظم ناکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-06
in کھیل
A A
بھارت کیخلاف میچ کیلئے ذہن میں 11 کھلاڑی ہیں پر فائنل نہیں، بابر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

برسبین،5 جنوری (یو این آئی ) بگ بیش ٹی 20 لیگ کے 24ویں معرکے میں سڈنی سکسرز نے لو اسکورنگ مگر سنسنی خیز مقابلے کے بعد برسبین ہیٹ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوفس ہاربر کے میدان پر بالرز کا راج رہا، جہاں بلے باز رنز بنانے کے لیے جدوجہد کرتے نظر آئے۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی برسبین ہیٹ کی ٹیم سڈنی سکسرز کے بالرز کے سامنے بے بس دکھائی دی۔ مقررہ 20 اوورز میں برسبین کی پوری ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 114 رنز ہی بنا سکی۔
سڈنی سکسرز کی جانب سے شان ایبٹ، جوئیل ڈیوس اور بین وارشوس نے 2، 2 شکار کر کے برسبین کی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی۔115 رنز کا بظاہر آسان ہدف تعاقب کے دوران سڈنی سکسرز کے لیے بھی امتحان بن گیا۔ اسٹار پاکستانی بلے باز بابر اعظم صرف 2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، جس سے اسٹیڈیم میں موجود شائقین کو بڑا جھٹکا لگا۔
تاہم، سڈنی کے مڈل آرڈر نے ہمت نہ ہاری ،جوئیل ڈیوس نے 35 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو سہارا دیا۔
ہیڈن کیئر کے برق رفتار 27 رنز نے جیت کی راہ ہموار کی۔
سڈنی سکسرز نے مطلوبہ ہدف 18.4 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔ برسبین کی جانب سے میتھیو کونی مان اور اولی پیٹرسن نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں مگر وہ اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’آپریشن سندورعزم و استقلال کا مظاہرہ تھا‘

Next Post

وجے ہزارے ٹرافی: شاردول ٹھاکر زخمی، شریاس ائیر ممبئی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

وجے ہزارے ٹرافی: شاردول ٹھاکر زخمی، شریاس ائیر ممبئی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.