ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندر بل میں وی پی این استعمال کرنے والے۱۱ ؍افراد کے خلاف کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کپواڑہ میں دو ماہ کیلئے وی پی این کے استعمال پر مکمل پابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر: گاندر بل پولیس نے سائبر سکیورٹی اور امن عامہ کو مضبوط بنانے کی غرض سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر مجاز طور پر وی پی این استعمال کرنے والے۱۱افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی ہے ۔
پولیس کے مطابق یہ کارروائی ضلع مجسٹریٹ گاندر بل کے جاری کردہ احکامات کی خلاف ورزی پر کی گئی۔
پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن گاندر بل اورکنگن کے علاقوں میں توثیقی کارروائی کے دوران متعدد افراد کو وی پی این سروسز غیر قانونی طور پر استعمال کرتے ہوئے پایا گیا۔
اس کے بعد بی این ایس ایس کی دفعات۱۲۶؍اور۱۷۰کے تحت استغاثہ متعلقہ مجسٹریٹس کے سامنے پیش کیا گیا اور تمام۱۱؍افراد کو سیکشن۱۲۶کے تحت نیک چلنی کی ضمانت پر پابند کیا گیا۔
گاندر بل پولیس کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے قانونی احکامات کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور آئندہ بھی ایسی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ضلع میں امن اور سائبر سکیورٹی کا محفوظ ماحول برقرار رکھا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں زنگ آلود مارٹر شیل برآمد

Next Post

سپریم کورٹ کی اجمیر شریف میں وزیر اعظم کی جانب سے ’چادر‘ پیش کرنے کے خلاف عرضیاں مسترد 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ کی اجمیر شریف میں وزیر اعظم کی جانب سے ’چادر‘ پیش کرنے کے خلاف عرضیاں مسترد 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.