ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم جمہوریہ کی تقریبات:ا حکامات کی خلاف ورزی پر مقدمے درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں: یوم جمہوریہ کی تقریبات اور سخت سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر جموں پولیس نے ضلع مجسٹریٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر مکان مالکان کے خلاف بی این ایس کی دفعہ۲۳۳کے تحت دو مقدمے درج کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن باہو فورٹ نے ضلع مجسٹریٹ جموں کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر مکان مالکان کے خلاف بی این ایس کی دفعہ۲۲۳کے تحت دو مقدمے درج کئے ہیں۔۔
انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی ان مکان مالکان کے خلاف کی گئی جنہوں نے اپنی رہائشی عمارتوں میں لازمی پولیس تصدیق کے بغیر کرایہ دار رکھے تھے ۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ مقدمے شکیلہ زوجہ پرتم چند ساکن راجیو نگر نروال اور روہت کمار ولد دھرمیال ساکن نروال کے خلاف بی این ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت درج کئے گئے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ مقدمات معمول کی تصدیقی اور نفاذی مہم کے تحت درج کئے گئے تاکہ خاص طور پر یوم جمہوریہ کی تقریبات کے پیش نظر کرایہ داروں کے تصدیق سے متعلق اصولوں پر سختی سے عمل در آمد کو یقینی بنایا جا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ جموں پولیس ایک بار پھر تمام مکان مالکان سے اپیل کرتی ہے کہ وہ کرایہ داروں کی تصدیق سے متعلق رہنما اصولوں پر سختی سے عمل کریں اور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں جعلساز کو گرفتار‘ رہائی کا جھوٹا وعدہ کرکےلاکھوں ہڑپ لئے

Next Post

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں زنگ آلود مارٹر شیل برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں زنگ آلود مارٹر شیل برآمد

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں زنگ آلود مارٹر شیل برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.