ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں میں جعلساز کو گرفتار‘ رہائی کا جھوٹا وعدہ کرکےلاکھوں ہڑپ لئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر: شوپیاں پولیس نے ایک ایسی جعلسازی کا پردہ فاش کیا ہے جس میں ایک شخص نے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے ایک شہری سے اس کے بھائی کی رہائی کا جھوٹا وعدہ کرکے بھاری رقم ہتھیا لی۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے نقدی برآمد کی ہے ۔
پولیس کے مطابق۴جنوری کو آصف احمد پرہ ساکن ہمہونا زینہ پورہ کی جانب سے واٹس ایپ کے ذریعے شکایت درج کرائی گئی جس میں الزام تھا کہ سجاد احمد بٹ ساکن منڈورا ترال نے خود کو بااثر سرکاری ملازم ظاہر کرکے اس کے بھائی کی پولیس حراست سے رہائی دلانے کی یقین دہانی پر۵لاکھ۴۰ہزار روپے دھوکے سے وصول کر لیے ۔
متاثرہ شخص کا بھائی عمر مقبول پولیس اسٹیشن زینہ پورہ میں ایف آئی آر متعلقہ ایکٹ کی دفعا ت کے سلسلے میں قانونی طور پر گرفتار تھا۔
اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے رہائی کا بندوبست کرا سکتا ہے ۔
شکایت ملتے ہی پولیس اسٹیشن شوپیاں نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ ابتدائی کارروائی کے دوران پولیس نے ملزم سےڈیڑھ لاکھ روپے برآمد کیے ہیں جبکہ باقی رقم کی ریکوری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے افراد سے ہوشیار رہیں جو سرکاری اختیارات یا اثر و رسوخ کے جھوٹے دعوے کرتے ہیں یا کسی غیر قانونی مدد کا لالچ دیتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھائی لوگ اور ٹرمپ صاحب!

Next Post

یوم جمہوریہ کی تقریبات:ا حکامات کی خلاف ورزی پر مقدمے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

یوم جمہوریہ کی تقریبات:ا حکامات کی خلاف ورزی پر مقدمے درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.