بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میدان میں روہت شرما کا راج، سکم کے خلاف برق رفتار سنچری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-25
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

جے پور،24 دسمبر (یو این آئی ) روہت شرما نے وجے ہزارے ٹرافی کے ایلیٹ گروپ سی کے مقابلے میں اپنی کلاس ثابت کر دی۔ روہت کی 155 رنز کی برق رفتار اننگز کی بدولت ممبئی نے سکم کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی۔ روہت شرما کو ان کی شاندار کارکردگی پر ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔
237 رنز کے ہدف کے تعاقب میں روہت شرما نے شروع سے ہی جارحانہ انداز اپنایا۔ انہوں نے محض 94 گیندوں کا سامنا کیا اور میدان کے چاروں اطراف چوکے اور چھکوں کی برسات کر دی۔155 گیندوں پر 18 چوکے اور 9 چھکے لگائے
روہت اور نوجوان اوپنر انگکرش رگھوونشی (38 رنز) نے پہلی وکٹ کے لیے 141 رنز کی مضبوط شراکت داری قائم کر کے جیت کی بنیاد رکھی۔ ممبئی نے مطلوبہ ہدف محض 30.3 اوورز میں حاصل کر لیا، جبکہ ابھی 117 گیندیں باقی تھیں۔ مشیر خان 27 اور سرفراز خان 8 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔اس سے قبل سکم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنائے۔سکم کے نمایاں بلے باز: آشیش تھاپا نے سب سے زیادہ 79 رنز بنائے، جبکہ کرانتی کمار اور کے سائی ستوک نے 34، 34 رنز کا حصہ ڈالا۔: تجربہ کا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سرینگر کے۴۸ فیصد گھروں کو ۷x۲۴ بجلی فراہم‘

Next Post

وراٹ کوہلی کی سنچری، دہلی نے آندھرا پردیش کو دھول چٹا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے

وراٹ کوہلی کی سنچری، دہلی نے آندھرا پردیش کو دھول چٹا دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.