جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے آلودگی پر بحث روکنے کے حکومت کے الزام کی تردید کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-20
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر بیوروکریسی کی جاگیر بن چکا ہے جس پر بی جے پی اور آر ایس ایس کا کنٹرول ہے: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو آلودگی کا سیشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آلودگی پر بحث نہ ہونے دینے کا الزام جھوٹا ہے اور پارٹی اس الزام کو پوری طرح سے مسترد کرتی ہے ۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارلیمنٹ میں آلودگی کے مسئلہ پر بحث نہ کرانے کا اپوزیشن پر حکومت کا الزام بے بنیاد اور مکمل طور پر غلط ہے ۔ کانگریس ہی چاہتی تھی کہ اس مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے ، کیونکہ دہلی میں آلودگی نے زندگی کو مشکل بنا دیا ہے ۔ اس لیے حکومت کا الزام جھوٹا ہے اور پارٹی اس الزام کی تردید کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس نے خود اس مسئلہ پر بحث کرنے کا خیال پیش کیا تھا اور یہ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی تھے جنہوں نے اس مسئلہ کو اٹھایا اور حکومت سے بحث کا مطالبہ کیا۔ اتنا ہی نہیںاس پر بحث کا نوٹس بھی کانگریس نے ہی دیا تھا تو حکومت کس بنیاد پر کہتی ہے کہ اپوزیشن کی وجہ سے بحث نہیں ہو سکی؟
کانگریس لیڈر نے کہا کہ انہیں امید تھی کہ حکومت اس پر بحث کرائے گی، لیکن اچانک لوک سبھا کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا جاتا ہے ۔ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس ختم ہوگیا۔ حکومت نے ہی سیشن سے قبل ایک باضابطہ کل جماعتی میٹںگ بلائی جس میں یہ معاملہ بھی زیر بحث آیا کہ اپوزیشن ایوان میں کیا مسئلہ اٹھانا چاہتی ہے اور حکومت کون سے بل لانا چاہتی ہے ۔ اسی کے مطابق، حکومت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وہ 14 بل پیش کرے گی، جن میں سے 12 بڑے بل ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ایوان میں پانچ بلز پیش ہی نہیں کیے گئے اور اچانک ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں ہادی کی موت کے بعد تشدد

Next Post

راہل گاندھی نے جرمنی کے سابق چانسلر اولف شولز سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

راہل گاندھی نے جرمنی کے سابق چانسلر اولف شولز سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.