جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بدترین وقت ختم چکا ہے : انڈیگو سی او

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-19
in قومی خبریں
A A
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 18 دسمبر (یواین آئی) انڈیگو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) پیٹر ایلبرس نے جمعرات کو کہا کہ بدترین وقت ختم ہوچکا ہے اور 19 سالہ ایئر لائن کمپنی کو صرف بحران کے "تین دنوں” پر نہیں پرکھا جانا چاہئے ۔
ملازمین کو جاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں مسٹر ایلبرز نے مشکل وقت میں ان کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ” برا وقت اب گزر چکا ہے ۔ آج کمپنی 2,200 پروازیں چلا رہی ہے ۔ یہ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ ایئر لائن اب تین چیزوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے : خود کو مضبوط کرنا، بنیادی وجوہات کا تجزیہ کرنا اور تنظیم نو کرنا۔ کمپنی نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں پیدا ہونے والے بحران کی تحقیقات کے لیے ایک غیر ملکی ماہر کا تقرر کیا ہے ۔ وہ مختلف مقامات کا دورہ بھی کریں گے اور ملازمین سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
ویڈیو پیغام میں مسٹر ایلبرز نے کہا کہ بنیادی وجہ کے تجزیہ اور ملازمین کے ان پٹ کے ساتھ انڈیگو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور بہتر طور پر ابھرے گا۔ انہوں نے کہاکہ "ہم نے 19 سالوں میں مل کر جو کچھ بنایا ہے اسے صرف تین دن (3-5 دسمبر) سے نہیں پرکھنا چاہیے ۔”
قابل ذکر ہے کہ انڈیگو نے 3 دسمبر سے 5 دسمبر تک اور اس کے بعد بڑی تعداد میں پروازیں منسوخ کر دی تھیں۔ بدترین 5 دسمبر کو ہوا، جب 1500 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کمپنی نے پائلٹوں کی فلائٹ ڈیوٹی کے حوالے سے نئے قوانین کا حوالہ دیا اور اس کی بنیادی وجہ ان کے مطابق روسٹر کرنے میں کمپنی کی ناکامی کو قرار دیا۔
حکومت نے پورے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ دریں اثنا، انڈیگو کو رات کی پرواز کے قوانین میں عارضی طور پر کچھ نرمی دی گئی ہے ۔انڈیگو نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بحران کے درمیان انڈیگو نے اپنے قدم دوبارہ حاصل کر لیے ہیں اور وہ یہاں سے صرف آگے ، اوپر کی طرف بڑھے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو این کاافغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے کا طالبان کا دعویٰ مسترد

Next Post

جنہوں نے کبھی مہاتما گاندھی کی پرواہ نہیں کی وہ بل کے نام پر اعتراض کر رہے ہیں: انوراگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

جنہوں نے کبھی مہاتما گاندھی کی پرواہ نہیں کی وہ بل کے نام پر اعتراض کر رہے ہیں: انوراگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.