پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مسافروں سے انڈیگو کا اظہار معذرت، 15 دسمبر تک ٹکٹ کی منسوخی پر مکمل رقم واپسی کی پیشکش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-06
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

Ranchi: An IndiGo aircraft takes off from the Birsa Munda Airport, in Ranchi, Friday, Dec. 5, 2025. IndiGo's operations crumbled as pilot-rostering issues continued to force large scale flight cancellations -- over 400 on Friday -- and many passengers have been stranded for as long as three days at airports. (PTI Photo)(PTI12_05_2025_000314A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 5 دسمبر (یو این آئی) نجی ایئر لائن انڈیگو نے بڑی تعداد میں پروازوں کی منسوخی سے متاثر ہونے والوں اور ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے مسافروں سے معذرت کا اظہار کیا ہے ، اور 15 دسمبر تک ٹکٹوں کی منسوخی پر مکمل رقم کی واپسی کا وعدہ کیا ہے ۔
ایئر لائن نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ 5 اور 15 دسمبر کے درمیان سفر کا ٹکٹ کینسل کرنے پر مکمل رقم کی واپسی دی جائے گی۔ ادائیگیاں اسی اکاؤنٹ میں موصول ہوں گی جس سے ادائیگی کی گئی تھی۔ سفر کی تاریخوں اور اوقات میں تبدیلی کے لیے کوئی چارج نہیں ہوگا۔
اس میں مزید کہا گیا کہ ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے مسافروں کے لیے کھانے پینے کے انتظامات کیے گئے ہیں، اور بزرگ شہریوں کے لیے ویٹنگ لاؤنج بنائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ جمعہ کے روز ملک بھر میں انڈیگو کی سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں۔ صرف دہلی ہوائی اڈے پر کل 225 پروازیں (135 روانگی اور 90 آمد) منسوخ کی گئیں۔ اس سے ملک بھر کے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے قبل جمعرات کے روز ملک بھر میں تقریباً 400 پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں۔
انڈیگو نے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد پروازوں کے معمول کو بحال کرنے کے لیے کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں مسافروں سے تعاون کی درخواست کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹائپ ون ذیابیطس کے مریضوں کے علاج کے لیے بہتر انتظامات کا مطالبہ

Next Post

اتراکھنڈ میں جنگلی جانوروں کے حملے روکنے کے اقدامات کرنے کا لوک سبھا میں مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

اتراکھنڈ میں جنگلی جانوروں کے حملے روکنے کے اقدامات کرنے کا لوک سبھا میں مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.