بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صحافی کے گھر کی مسماری پر محبوبہ کا این سی حکومت پر حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۸نومبر
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے جموں میں حکام کی جانب سے ایک صحافی کے گھر کو مسمار کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ جموں و کشمیر اس وقت نیشنل کانفرنس (این سی) حکومت کے اس فیصلے کے ’بے رحمانہ نتائج‘ بھگت رہا ہے جس میں حال ہی میں اسمبلی میں ان کی پارٹی کے ’اینٹی بلڈوزر‘ بل کو مسترد کر دیا گیا تھا۔
محبوبہ مفتی نے جمعہ کو ایک پوسٹ میں لکھا’’یہ یوپی یا کسی اور جگہ کے بے بس مسلم خاندانوں کے گھر نہیں ہیں، جہاں اقلیتوں کو نشانہ بنانا معمول بن چکا ہے۔ یہ جموں و کشمیر ہے، جہاں عرفاض، ایک صحافی جس نے ۴۰ سال پہلے ۳مرلے زمین پر ایک معمولی گھر بنایا تھا، نے دیکھا کہ اسے چند سیکنڈ میں ملبے میں تبدیل کر دیا گیا‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’این سی حکومت نے پی ڈی پی کے اینٹی بلڈوزر بل کو ان رہائشیوں کو زمین قابض کہہ کر مسترد کر دیا۔ آج اس فیصلے کے بے رحمانہ نتائج سب کے سامنے ہیں‘‘۔
جمعرات کو جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے انسدادِ تجاوزات کی مہم چلائی گئی، جس کے دوران شہر کے ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں غیرقانونی ڈھانچوں کو بلڈوزر کے ذریعے ہٹا دیا گیا۔
جن ڈھانچوں کو گرایا گیا ان میں صحافی عرفاض احمد کا گھر بھی شامل تھا۔یو این آئی

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خصوصی حیثیت اور ر یاستی درجہ کی بحالی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی: این سی ورکنگ کمیٹی

Next Post

سنہاکی جموں میں پاور گرڈ کے زیرِ اہتمام مشاعرے میں شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
انڈئن اسٹیٹ نے جموںکشمیر پر اپنا مکمل اختیار قائم کیا ہے :ایل جی سنہا

سنہاکی جموں میں پاور گرڈ کے زیرِ اہتمام مشاعرے میں شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.