پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

راجستھان ملک کی پہلی سولر اسٹیٹ بن چکا ہے : ناگر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-27
in کاروبار
A A
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

جے پور، 26 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیرتوانائی ہیرالال ناگر نے بدھ کو یہاں کہا کہ ریاست پہلے ہی ملک کی نمبر ایک سولر اسٹیٹ بن چکی ہے اور اب ریاست بڑے پیمانے پر سولر-ہائبرڈ، اسٹوریج اور گرین ہائیڈروجن پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کو اپنی طرف راغب کر رہی ہے ۔
مسٹر ناگر نے راجستھان انٹرنیشنل سینٹر میں ای کیو انٹرنیشنل میگزین اور سی2زیڈ – سولر اینڈ ڈیکاربانائزیشن مارکیٹ پلیس کی جانب سے منعقدہ دو روزہ ‘گلوبل سولر ایکسپو – راجستھان 2025” کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں توانائی کے محکمے کے پرنسپل سکریٹری اجیتابھ شرما اور راجستھان اکشے اورجا نگم لمیٹڈ کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر روہت گپتا مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے ۔
مسٹر شرما نے کہا کہ ترقی پسند پالیسیوں، بڑے سولر پارکس اور جدید ترین گرڈ انفرااسٹرکچر کی بدولت راجستھان آنے والے وقت میں ملک کا سب سے بڑا گرین انرجی ہب بننے کی سمت تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ ایکسپو کے پہلے ہی دن بڑی تعداد میں صنعت کے نمائندے ، سرمایہ کار، پالیسی ساز، تکنیکی ماہرین اور اسٹارٹ اپس پہنچے ۔ اس سال ایکسپو میں تقریباً دو ہزار وزیٹرز، سو سے زائد نمائشی کمپنیاں اور 75 سے زائد اسپیکرز شامل ہو رہے ہیں۔
پہلے دن سوریہ کون کانفرنس’ میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین نے پی ایم-کُسُم، پی ایم سوریہ گھر، روف ٹاپ سولر، ہائبرڈ پروجیکٹ، آر ٹی سی ماڈل، ایف ڈی آر ای، بی ای ایس ایس، اسٹوریج سولیوشنز، گرین فائننسنگ اور گرین ہائیڈروجن جیسے موضوعات پر تفصیلی غور و خوض کیا۔ مقررین نے بتایا کہ آئندہ برسوں میں اسٹوریج اور ہائبرڈ ماڈل قابلِ تجدید توانائی کی ریڑھ کی ہڈی بننے جا رہے ہیں اور راجستھان اس تبدیلی کا مرکز بن سکتا ہے ۔
ایکسپو میں آئی این اے سولر، نوِیتاس، گوتم سولر، اڈانی، پولی کیب، سولِس، سووا، ریڈرن، آر پی ایس جی گروپ، سولٹیک، پی او ایم پاور سمیت اہم کمپنیاں سولر ماڈیول، انورٹر، بیٹری اسٹوریج، ای وی چارجنگ، اسمارٹ گرڈ اور کلین ٹیکنالوجی کے جدید حل پیش کر رہی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلنگانہ کا کرے گٹہ ؤ نوازوں سے پاک قرار دیا گیا، جہاں گولیوں کی آواز سے دل دہلتے تھے ، اب وہاں آزادی کی ہوا چل رہی ہے

Next Post

چھتیس گڑھ میں 41 نکسلیوں نے پولس کے سامنے خودسپردگی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post

چھتیس گڑھ میں 41 نکسلیوں نے پولس کے سامنے خودسپردگی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.