پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تلنگانہ کا کرے گٹہ ؤ نوازوں سے پاک قرار دیا گیا، جہاں گولیوں کی آواز سے دل دہلتے تھے ، اب وہاں آزادی کی ہوا چل رہی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

حیدرآباد 26نومبر(یواین آئی)کرے گٹہ یہ وہ علاقہ تھا جہاں کبھی فورسس کے بوٹوں کی آواز سے دل دہل جاتے تھے ، جہاں ماونواازوں اور گرے ہاؤنڈس کے درمیان شدید کشیدگی رہتی تھی۔ اس علاقہ میں جہاں سرخ جھنڈے گڑے ہوئے تھے اور خون کی ندیاں بہی تھیں، اب عام حالات لوٹ آئے ہیں۔
گولیوں کی آواز سے گونجنے والا یہ علاقہ اب سیکیورٹی فورسس کے زیرانتظام ہے ۔ پُر تشدد کارروائیوں سے سرخ ہونے والے کرے گٹہ میں کل ہمیں ایک پُر امن دیہاتی ماحول نظر آئے گا کیونکہ اس علاقہ سے ماؤ نوازوں کے سرخ جھنڈے غائب ہیں۔ سیکیورٹی فورسس کی مکمل مساعی کے بعد اب یہ علاقہ ماؤ نوازوں سے پاک قرار دیا گیا ہے ۔
سیکیورٹی فورسس اور ماؤ نوازوں کے درمیان بالا دستی کی جنگ کا مرکز رہنے والے کرے گٹہ پر، سیکیورٹی فورسس نے بالآخر فتح حاصل کر لی ہے اور بیس کیمپ قائم کر دیئے ہیں۔ تلنگانہ کے بھدردری کوتہ گوڑم اور چھتیس گڑھ کے سکما اضلاع کی سرحد پر واقع کرے گٹہ کے جنگلات ماؤ نوازوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ تھے ۔ جب ہتھیار ڈالنے کی ڈیڈ لائن دی گئی اور فورسس نے آپریشن کگار کے تحت حملہ کیا، تو انہی پہاڑیوں نے ماؤ نوازوں کو پناہ دی۔
پناہ لینے کے ساتھ ساتھ یہیں سے ماونوازوں میں نئی بھرتیوں کی بھی خبریں تھیں، جس کے بعد فورسس نے آپریشن بلیک فارسٹ کے تحت کرے گٹہ کو نشانہ بنایا۔ سی آر پی ایف اور چھتیس گڑھ پولیس نے مشترکہ طور پر دو ماہ تک پورے علاقہ کی تلاشی لی۔ دس ہزار سیکیورٹی فورسس نے ہیلی کاپٹروں اور ڈرونس کی مدد سے اس علاقہ کو گھیر لیا تاکہ ماؤ نواز فرار نہ ہو سکیں۔ شدید فائرنگ کی گئی، ماؤ نوازوں کے بنکرس مکمل طور پر تباہ کر دیئے گئے ، اور درجنوں ماؤ نواز مارے گئے ۔
خونریزی کے ان پے در پے واقعات کو دیکھنے والے کرے گٹہ میں اب لڑائی کے بعد امن قائم ہو گیا ہے ۔ اس پر بالآخر پولیس کا پرچم لہرا دیا گیا ہے ۔
اب صورتحال یہ ہے کہ کرے گٹہ پر سی آر پی ایف کا بیس کیمپ قائم ہو چکا ہے ۔ سی آر پی ایف نے اس علاقہ کے قبائلیوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ ترقی اور صحت کیمپوں سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کریں گے ۔ سی آر پی ایف کا پہلا نشانہ کرے گٹہ کو مقامی افرادکے لئے سب سے محفوظ مقام بنانا ہے ۔
فورسس کا کہنا ہے کہ جلد ہی کرے گٹہ کی طرف سڑک بنا کر وہاں بھی کیمپ قائم کیا جائے گا اور مقامی افراد کے معیارِ زندگی کو بہتر بنا کر ترقی کے لئے تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرالہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 2.56 لاکھ اہلکار تعینات

Next Post

راجستھان ملک کی پہلی سولر اسٹیٹ بن چکا ہے : ناگر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز

راجستھان ملک کی پہلی سولر اسٹیٹ بن چکا ہے : ناگر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.