اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-06
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 5 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے یومِ اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
مسٹر کھرگے نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ اساتذہ ملک کے مستقبل کی بنیاد رکھنے کے ساتھ ساتھ طلبہ کے ذہنوں کو تشکیل دینے، ان میں اقدار پیدا کرنے اور آنے والی نسلوں کی تعمیر کا کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یومِ اساتذہ پر ہر اس استاد کا احترام کیا جاتا ہے جن کا علم، صبر اور لگن نسلوں کو متاثر اور متحرک کرتی ہے۔
سابق صدر ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ممتاز فلسفی، استاد اور سیاست دان کے طور پر ان کی بصیرت آج بھی مشعلِ راہ ہے۔
مسٹر گاندھی نے سابق صدر ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یومِ پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یومِ اساتذہ پر تمام اساتذہ کو دلی مبارکباد دی اور کہا کہ اپنے علم، خدمت اور لگن سے اساتذہ طلبہ کے مستقبل کو سنوارتے ہیں اور ملک کی آنے والی نسلوں کو سمت دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان کا تعلیمی نظام ہمارے سامنے کئی سنگین سوالات کھڑے کر رہا ہے۔ ہمیں مل کر ایک ایسا نظام بنانا ہے جہاں ہر طالب علم کو مساوی مواقع، معیاری تعلیم اور روشن مستقبل مل سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

Next Post

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
قومی خبریں

سوشل میڈیا انفلوئنسر بھاردواج حراست میں

2026-09-06
Next Post
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.