بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اسلام آباد دھماکے کے بعد پی سی بی نے ون ڈے اور ٹی-20 سہ فریقی سیریز راولپنڈی منتقل کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-14
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

اسلام آباد/نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز اور سری لنکا و زمبابوے کے ساتھ آئندہ سہ فریقی ٹی-20 سیریز کے ترمیم شدہ شیڈول کا جمعرات کے روز اعلان کیا۔ اسلام آباد میں ہوئے خودکش حملے کے پیشِ نظر تمام میچوں کو راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ سیریز پہلے لاہور میں کھیلی جانی تھی، لیکن کھلاڑیوں کی سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹورنامنٹ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستانی اخبار ’ڈان‘ کے مطابق نئے پروگرام کے تحت پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ اب 14 اور 16 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ فریقی ٹی-20 سیریز اب 18 نومبر سے شروع ہوگی، جس کا فائنل 29 نومبر کو اسی مقام پر ہوگا۔
پی سی بی نے کہا کہ پروگرام میں ترمیم کا فیصلہ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) اور زمبابوے کرکٹ کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے تاکہ ’’آپریشنل اور میچ سے متعلق ضروریات پوری کی جا سکیں۔‘‘
پی سی بی کے مطابق، ’’پی سی بی کو توقع ہے کہ سہ فریقی سیریز آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل ایک اہم تیاری پلیٹ فارم ثابت ہوگی۔‘‘
بورڈ نے مزید کہا کہ ون ڈے سیریز اور ٹی-20 ٹورنامنٹ دونوں کے لیے تازہ ترین شیڈول جلد ہی پی سی بی کے سرکاری پلیٹ فارم پر جاری کیا جائے گا۔
پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیع احمد، اسلام آباد کے چیف کمشنر، انسپکٹر جنرل پولیس اور دونوں ٹیموں کے منیجرز نے انتظامات پر ہونے والی بریفنگ میں شرکت کی۔ ہائی کمشنر نے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا اور سیکیورٹی منصوبے پر اطمینان ظاہر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سکیورٹی وجوہات کے سبب وطن واپسی کے خواہاں کھلاڑیوں کو سری لنکا بورڈ کی سخت وارننگ

Next Post

پہلے ٹیسٹ کے لیے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی ممکنہ الیون پر ایک نظر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی

پہلے ٹیسٹ کے لیے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی ممکنہ الیون پر ایک نظر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.