پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پہلے ٹیسٹ کے لیے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی ممکنہ الیون پر ایک نظر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-14
in کھیل
A A
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

کلکتہ، 13 نومبر (یو این آئی) — ہندوستان اور جنوبی افریقہ جمعہ سے ایڈن گارڈن میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے تیار ہیں۔ دونوں ٹیموں کی ممکنہ پلیئنگ الیون پر ایک نظر اس طرح ہے:
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہندوستان تقریباً دس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا تھا۔ نتیش کمار ریڈی کو موقع دیا گیا کیونکہ ٹیم انتظامیہ ایک تیز گیند باز آل راؤنڈر تیار کرنا چاہتی ہے۔ تاہم پوری سیریز میں ان کا کردار محدود رہا۔ اب جبکہ رشبھ پنت فٹ ہو چکے ہیں، ہندوستان نے دھروو جریَل کو بطور ماہر بلے باز برقرار رکھا ہے اور ریڈی کو انڈیا اے ٹیم میں بھیج دیا گیا ہے۔ باقی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔
ہندوستان کی ممکنہ الیون میں یشسوی جیسوال، کے ایل راہل، بی سائی سدرشن، شبمن گل (کپتان)، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، دھروو جریَل، رویندر جڈیجا، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادو، جسپریت بمراہ اور محمد سراج شامل ہیں:۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی مضبوط امتزاج کے ساتھ میدان میں اترسکتی ہے۔ ٹیم ممکنہ طور پر انہی کھلاڑیوں کو شامل کرے گی جس کے ساتھ اس نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ ان کے گیند بازوں کی بلے بازی کی صلاحیت ٹیم کو گہرائی فراہم کرتی ہے۔ مارکو یانسن کو ویان مولڈر پر ترجیح دی جا سکتی ہے کیونکہ ایڈن گارڈنز کی پچ پر روایتی سوئنگ کو زیادہ مدد نہیں ملے گی، جبکہ واپسی کرنے والے کپتان تیمبا باووما، ڈیوالڈ بریوس کی جگہ ٹیم میں شامل ہوں گے۔
جنوبی افریقہ کی ممکنہ الیون میں ایڈن مارکرم، ریان ریکلٹن، ٹرسٹن اسٹبز، ٹونی ڈی زورزی، تیمبا باووما (کپتان)، کائل ویرین (وکٹ کیپر)، سینیوران متوسامی، سائمن ہارمر، مارکو یانسن، کیشَو مہاراج اور کگیسو ربادا شامل ہوں گے:۔
ہر ٹیم اپنے گروپ کی دیگر تین ٹیموں کے ساتھ ایک بار کھیلے گی، جس کے بعد ہر پول کی سرفہرست دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔ فائنل 23 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
ہندوستان اے جمعہ کو یو اے ای کے خلاف اپنے سفر کا آغاز کرے گا، جبکہ ہندوستان بمقابلہ پاکستان کا انتہائی متوقع گروپ ’بی‘ میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
دوحہ کے ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ 2025 کے تمام مقابلے ہوں گے۔
14 سالہ ویبھَو سوریہ ونشی، جو اس سال شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں، ہندوستان اے کرکٹ ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔
ویبھَو نے رواں سال کے آغاز میں راجستھان رائلز کے لیے آئی پی ایل میں ڈیبیو کیا اور ٹی۔20 فرنچائز لیگ میں کھیلنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ گجرات ٹائٹنز کے خلاف صرف 35 گیندوں میں سنچری بنا کر وہ آئی پی ایل میں سب سے کم عمر اور سب سے تیز سنچری بنانے والے ہندوستانی کھلاڑی بھی بن گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسلام آباد دھماکے کے بعد پی سی بی نے ون ڈے اور ٹی-20 سہ فریقی سیریز راولپنڈی منتقل کردی

Next Post

ایڈن گارڈنز ایک مرتبہ پھر دلچسپ ٹیسٹ مقابلے کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

ایڈن گارڈنز ایک مرتبہ پھر دلچسپ ٹیسٹ مقابلے کے لیے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.